پاکستان پیپلزپارٹی نواز شریف کی حمایت پر نظرثانی کرسکتی ہے؟ سینیٹ کی تحریک التوا میں سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے فوج سے مدد مانگ کر پارلیمنٹ کا مذاق اُڑایا ہے۔ اپ ڈیٹ 30 اگست 2014 01:48pm
پاکستان پیپلز پارٹی کی اسلام آباد فوج کے حوالے کرنے کی مخالفت فرحت اللہ بابر نے کہا ہےکہ حکومتی فیصلے سے سنگین نتائج آسکتے ہیں،اس سے اخذ کیا جائے گا کہ سول انتظامیہ ناکام ہو گئی
پاکستان لوڈشیڈنگ: اپوزیشن حکومت کو مشکل میں ڈال سکتی ہے پی پی پی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانا بلاجواز نہیں ہے۔
پاکستان سینیٹ میں تحفظ پاکستان آرڈیننس کی مخالفت کریں گے، پی پی پی سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت پی پی پی نے سینیٹ کے اجلاس میں آرڈیننس کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان ’اسلامی نظریاتی کونسل طالبانیت کو قوت بخش رہی ہے‘ ڈی این اے اور بچیوں کی شادی پر کونسل کی سفارشات کےحوالے سے سول سوسائٹی کا مضبوط ردّعمل نہیں آیا: سینیٹر فرحت اللہ بابر
پاکستان ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد پر سینیٹ میں تحریک التواء سینیٹر فرحت اللہ بابر نے تحریک التواء میں کہا ہے کہ امداد کے بدلے میں خارجہ پالیسی پر کوئی سودے بازی تو نہیں کی گئی ہے؟
پاکستان ’’نیکٹا کو وزارتِ داخلہ کے کنٹرول میں دینے کی مزاحمت کریں گے‘‘ پی پی پی کے فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ قومی انسدادِ دہشت گردی اتھارٹی کے متعلق اقدام کی پارلیمنٹ میں مخالفت کی جائے گی۔
پاکستان سینیٹ: آج ججوں کی دوہری شہریت کا معاملہ زیرِ بحث آئے گا حکومت بارہا درخواستوں کے باوجود ججوں کی دہری شہریت کی تفصیلات حاصل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے: راجہ ظفرالحق
پاکستان حکومت ججوں کی تقرری کے شفاف طریق کار پر یقین رکھتی ہے، ظفر الحق .ہم اداروں میں کشیدگی‘ لڑائی یا کھینچا تانی نہیں چاہتے,سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفر الحق
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین