پاکستان سعودی ایئر لائن کا پشاور سروس 7 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ سعودی ایئرلائن نے پشاورکے باچا خان انٹرنیشنل ائر پورٹ سے اپنا فلائٹ آپریشن اکتیس جولائی کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ شائع 01 اگست 2014 02:18pm
پاکستان سعودی عرب کی پی آئی اے عمرہ پروازیں روکنے کی وارننگ سعودی عرب کے حکام نےخبردار کیا ہے کہ فلائٹس اسی طرح لیٹ ہوتی رہیں تو پی آئی اے کو صرف ایک جدہ پرواز کی اجازت دیں گے۔
دنیا کار چلانے پر جرمانہ، جہاز چلانے پر لائسنس سعودی عرب جہاں خواتین کے کار چلانے پر پابندی ہے، وہیں ایک خاتون پائلٹ کو جہاز اُڑانے کا لائسنس دے دیا گیا ہے۔
دنیا ایتھوپیا ایئر لائنز کے اغوا شدہ طیارے کی جینوا میں لینڈنگ ایئرپورٹ پولیس کا کہنا ہے کہ طیارے کے لینڈ کرجانے کے بعد صورتحال اب کنٹرول میں ہے۔
دنیا سعودی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ مدینہ میں اتوار کو سعودی ائیر لائنز کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے نتیجے میں 29 افراد زخمی ہو گئے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین