دنیا سعودی عرب: جرائم کی شرح میں 102 فیصد اضافہ وزارتِ انصاف کے مطابق 2012ء میں جرائم کی تعداد دس ہزار نو سو چار تھی، جو 2013ء میں بائیس ہزار ایک سو تیرہ تک پہنچ گئی۔ شائع 24 جولائ 2014 02:37pm
دنیا کار چلانے پر جرمانہ، جہاز چلانے پر لائسنس سعودی عرب جہاں خواتین کے کار چلانے پر پابندی ہے، وہیں ایک خاتون پائلٹ کو جہاز اُڑانے کا لائسنس دے دیا گیا ہے۔
دنیا مرد ڈاکٹروں سے خواتین کا علاج ممنوع: سعودی مذہبی عالم سینئر مذہبی عالم شیخ قیاس المبارک نے کہا ہے کہ محرم کے بغیر کسی خاتون کا مرد ڈاکٹر سے علاج کروانا اسلام میں ممنوع ہے۔
دنیا سعودی عرب: نماز کےاوقات میں کاروبار پر پابندی میں نرمی کا امکان سعودی عرب کی مذہبی پولیس نماز کے اوقات کارمیں کاروبار اور دکانوں کو بند کرنے کے سخت قوانین میں نرمی کا سوچ رہی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین