پاکستان پاکستان سے ایم آئی۔35 ہیلی کاپٹروں کا آڈر ملا، روس معاہدے پر بات چیت کی جا رہی ہے اور امید ہے جلد ہی اس کی حتمی شکل دے دی جائے گی،الیکسی وائی۔ دیدووف۔ شائع 10 جون 2014 10:07pm