پاکستان برطانوی شہری کا پاکستانی شوہر 3 بچے لے کر روپوش برطانوی شہری طیبہ بانو کا سابقہ شوہر پاکستان میں ان کے تین بچوں کو لے کر روپوش ہوگیا، پولیس اس کی تلاش میں ناکام ہے۔ اپ ڈیٹ 04 فروری 2015 07:46pm
پاکستان الگ الگ ریلیوں سے پی ایم ایل-این کا اندرونی انتشار بے نقاب راولپنڈی میں مقامی رہنما اپنے اختلافات اس وقت بھی ختم کرنے میں ناکام رہے، جب کہ وزیراعظم بحران کا سامنا کررہے ہیں۔
پاکستان سڑکوں کی بندش، جڑواں شہروں کے عوام پریشان جڑواں شہروں کے منگل بازاروں میں یہ افواہ بھی پھیلی ہوئی تھی کہ شام پانچ بجے کرفیو نافذ کردیا جائے گا۔
پاکستان راولپنڈی: آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک یہ واقعہ راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے علاقے نسر میں پیش آیا جہاں پر دو افراد آسمانی بجلی کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔
پاکستان راولپنڈی: تاجر اغوا، بطور تاوان ایک کروڑ روپے کا مطالبہ تاجر کے بیٹے کے بیان کے مطابق اغواکاروں کا کہنا تھا کہ ان کے والد کو ٹی ٹی پی نے اغوا کیا ہے۔
پاکستان سپیشل برانچ کو میٹرو بس منصوبے کی نگرانی کی ہدایت سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سپیشل برانچ کے عملے کو تعمیراتی کام کی نگرانی کا ٹاسک دیا گیا ہے۔
پاکستان راولپنڈی: پتنگ بازی کے دوران مختلف واقعات میں تیس سے زائد زخمی شہر کے علاقے دن بھر فائرنگ کی آوازوں سے گونجتے رہے، جن میں بعض اہم اور حساس علاقے بھی شامل ہیں۔
پاکستان راولپنڈی: اسکول کے قریب دھماکہ، ایک شخص زخمی زخمی ہونے والا شخص راہگیر تھا جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔
کھیل پہلوانوں کا دنگل شائقین پہلوانوں کے حوصلے بڑھاتے رہے جبکہ پہلوان ایک دوسرے پر برتری کے لئے زور آزمائی کرتے رہے۔
پاکستان کورکمانڈرز کانفرنس میں پیشہ ورانہ تیاریوں پر اظہار اطمینان اجلاس میں کمانڈرز کو ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی خطرات سے متعلق خصوصی بریفنگ دی گئی۔
پاکستان راولپنڈی: گیس لیکیج اور سیلنڈر دھماکہ، دس افراد زخمی پہلا دھماکہ غریب آباد میں گیس لیکیج کے باعث ہوا، جبکہ رحمت آباد میں ایک گھر کے اندر گیس سیلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔
پاکستان راولپنڈی: امام بارگاہ کے قریب حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک پولیس اہلکار ڈھوک سیداں میں امام بارگاہ کے قریب ڈیوٹی دے رہے تھے ۔
نقطہ نظر طویل المعیاد حل فرقہ واریت کا خاتمہ، فرقے کے نام پر عسکریت پسندوں کو حاصل گنجائش کے خاتمے میں ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین