پاکستان کراچی: رینجرز پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے لیاری کے علاقے میں رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کی، ایک اہلکار زخمی بھی ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2014 08:16am
پاکستان کراچی: کٹی پہاڑی پر سرچ آپریشن، 22 مشتبہ افراد گرفتار اس سے قبل لیاری میں رینجرز کی کارروائی کے دوران گینگ وار کے دو مشتبہ ملزمان مقابلے میں مارے گئے۔
پاکستان کراچی: رینجرز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کا رکن ہلاک رینجرز کے مطابق مبینہ دہشت گرد کامرہ ایئر بیس حملے میں ملؤث تھا۔ دوسری جانب شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات جاری رہے۔
پاکستان کراچی آپریشن کے دائرہ کار میں توسیع دی جائے گی: وزیرِ داخلہ جبکہ ایم کیوایم کے مطابق آپریشن کی سمت غلط ہے، کالعدم تنظیموں کی بھتہ خوری اور اغوا کی وارداتیں بلا روک ٹوک جاری ہیں۔
پاکستان کراچی: منگھوپیر سے دو افراد کی لاشیں برآمد پولیس کے مطابق دونوں افراد کو تشدد کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
پاکستان انٹیلیجنس بیورو نے انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست اپ ڈیٹ کردی ذرائع کے مطابق ادارے میں نئی بھرتیاں کی گئی ہیں جس سے شدت پسندی اور جرائم پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین