پاکستان کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت دو ہلاک پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ پشتون آباد میں پیش آیا جہاں پر نامعلوم افراد نے ایک پولیس ہیڈ کانسٹیبل پر فائرنگ کردی۔ شائع 13 جون 2014 03:48pm
پاکستان کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں کار پر فائرنگ، تین ہلاک واقعہ میں دو خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں، جنہیں سول ہپسپتال پہنچا دیا گیا۔
پاکستان چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے افغان عہدیدار ہلاک اسی دوران بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور ضلع مستونگ میں بھی فائرنگ کے واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان سانحہ مستونگ کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی دھرنے دورانِ علاج ایک زخمی دم توڑگیا اور ہلاکتوں کی تعداد تیس ہوگئی۔ کراچی میں دھرنوں سے بعض جگہ کاروبار بند اور ٹریفک جام۔
پاکستان بلوچستان: ژوب اور کوئٹہ سے مسخ شدہ لاشیں برآمد ژوب سے ملنے والی تین افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ رات گئے تک ان کے ناموں کی شناخت نہیں ہوسکی تھی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین