پاکستان کوئٹہ: سریاب روڈ پر بم دھماکا، تین افراد ہلاک ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ایک اہلکار سمیت کم سے کم بیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2014 01:49pm
پاکستان ضرب عضب‘‘کے بعد دہشت گرد بھاگ رہے ہیں،آرمی چیف’’ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کوئٹہ اور سمنگلی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسزکی تعریف کی ہے
پاکستان نصیرآباد: 18 انچ کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر ہوگئی ہے۔
لورالائی: جوڑے کو سنگسار کرکے ہلاک کردیا گیا لیویز حکام کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی صبح مقامی مذہبی عالم کی جانب سے جاری ہونے والے فتویٰ کے بعد پیش آیا۔
پاکستان جعفر ایکسپریس میں بم جیمرز نصب راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی اس منافع بخش ٹرین میں حساس اداروں کے اہلکار بھی سفر کرتے ہیں۔
پاکستان سانحہ مستونگ کے خلاف احتجاج شرکاء کا کہنا ہے کہ انہیں کوئی طاقت دھرنوں سے نہیں روک سکتی اور موسمی تغیرات ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
پاکستان سانحہ مستونگ کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی دھرنے دورانِ علاج ایک زخمی دم توڑگیا اور ہلاکتوں کی تعداد تیس ہوگئی۔ کراچی میں دھرنوں سے بعض جگہ کاروبار بند اور ٹریفک جام۔
پاکستان کوئٹہ: قرآن کی مبینہ بے حرمتی کے خلاف احتجاج، فائرنگ سے دو ہلاک احتجاجی ہجوم نے شہر میں گشت کیا، شرپسند عناصر نے دکانوں اور گاڑیوں پر پتھراؤ کیا، فائرنگ سے چھ افراد زخمی ہوگئے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین