کھیل ناردرن کو شکست، سینٹرل پنجاب قائد اعظم ٹرافی کی نئی چیمپیئن عمر اکمل کی ڈبل سنچری اور بلال آصف کی شاندار باؤلنگ کی بدولت سینٹرل پنجاب نے اننگز اور 15رنز سے فتح حاصل کی۔ شائع 30 دسمبر 2019 06:21pm
کھیل قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں عمر اکمل کی ڈبل سنچری قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں ناردرن کو سینٹرل پنجاب کے خلاف اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے مزید 312رنز درکار ہیں۔
کھیل فواد عالم کی شاندار فارم جاری، ایک اور سنچری اسکور کردی ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبار لگانے والے فواد عالم نے قائد اعظم ٹرافی میں ایک اور سنچری اسکور کردی۔
کھیل 'گھر والے بھی پوچھتے ہیں تمہیں پاکستان ٹیم میں کیوں منتخب نہیں کرتے' ڈومیسٹک کرکٹ میں تواتر سے رنز کرنے کےباوجود سلیکٹرز کی جانب سے فواد عالم کو مستقل نظر انداز کیے جانے کا سلسلہ برقرار ہے۔
کھیل فواد عالم کی ڈبل سنچری، سرفراز کی سنچری کے ساتھ فارم میں واپسی قائد اعظم ٹرافی میں سندھ کے کپتان سرفراز احمد نے سدرن پنجاب کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے 131 رنز بنائے۔
کھیل قائد اعظم ٹرافی: احمد شہزاد کو قیادت بھی راس نہ آئی قائد اعظم ٹرافی میں بال ٹیمپرنگ کیس میں سینٹرل پنجاب کے قائم مقام کپتان احمد شہزاد پر چارج لگادیا گیا۔
کھیل کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں 11سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ کی واپسی صوبہ بلوچستان میں امن عامہ کی خراب صورتحال کے باعث بگٹی اسٹیڈیم میں 11سال تک فرسٹ کلاس میچ کاانعقاد نہیں ہوسکا۔
کھیل قائد اعظم ٹرافی کا پہلا راؤنڈ بلے بازوں کے نام، تینوں میچ ڈرا ہو گئے قائد اعظم ٹرافی کے پہلے راؤنڈ کے میچ میں دو ڈبل سنچریاں اور تین سنچریاں اسکور ہوئیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین