اے ٹی سی نے گرفتار ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، گرفتار افراد کا تعلق مزدور طبقے سے ہے، جہاں جہاں سے گرفتار کیا گیا، فوٹیج بھی موجود ہے، وکیل صفائی
چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست میں وزیراعظم، وزیر داخلہ، وزیر دفاع، آئی جی اسلام، ڈی آئی جی آپریشنز، ایس ایس پی سیکیورٹی اور نامعلوم افراد کو فریق بنایا گیا ہے۔
اسلام آباد میں 26 نومبر کی رات کو گاڑی کی ٹکر سے رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ بانی پی ٹی آئی، سابق خاتون اول کیخلاف تھانہ رمنا میں درج کیا گیا ہے۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور بشریٰ بی بی کے علاوہ رہنماؤں شاہد خٹک، سہیل آفریدی اور دیگر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
اسلام آباد میں ہنگامہ کرنے والوں کے خلاف اقدامات تیز کیے جائیں، فسادیوں کے خلاف قائم ٹاسک فورس کو وسائل فراہم کیے جائیں، شہباز شریف کی امن و امان سے متعلق اعلی سطح اجلاس میں گفتگو
24 نومبر کے پرامن احتجاج کے بعد ہمارے 5 ہزار سے زائد کارکن گرفتار ہوئے، زخمی کارکنان کو ڈرایا، دھمکایا جا رہا ہے، ملک میں ریاستی دہشت گردی کا بول بالا ہے، اپوزیشن لیڈر
سیاسی قیدیوں کی رہائی کے علاوہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی بھی تشکیل دے دہا ہوں۔
عوام، افواج، اداروں کے درمیان دراڑ پیدا کرنے کے لیے پروپیگنڈا کرنے والوں، سیاسی فوائد کے لیے جعلی خبریں پھیلانے والوں کی نشاندہی کرکے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانا وقت کی اہم ضرورت ہے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ
ڈی چوک احتجاج کے بعد اسلام آباد میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے و الے مزدور طبقے کو نشانہ بنایا گیا، صوبے کے شہریوں سے ایسا رویہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، علی امین گنڈاپور کے خط کا متن
اسلام آباد میں احتجاج کے دوران ڈیوٹی پر نہ پہنچنے والے پولیس اہلکاروں میں ایک انسپکٹر اور 126 دیگر اہلکار شامل ہیں جنہیں آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر برطرف کیا جاسکتا ہے۔
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان تصادم نے مذاکرات کے وہ تمام راستے بند کردیے ہیں جو سیاسی درجہ حرارت کم کرنے اور تناؤ پیدا کرنے والے مسائل کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتے تھے۔