پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں پاکستان کے نامور گلوکاروں نے مقبول گیت گائے اور موسیقی سے رنگ بھر دیا۔
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل آج رات 8 بجے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا.
25 مارچ 2018
حکومت نےہمیشہ ملک کو اندھیروں سےنکال کر روشنیوں سے ہمکنارکیا، اسی جذبے اور نیک نیتی سے کام کرتے رہیں گے،شاہد خاقان عباسی
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2018
چاچا پاکستانی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے لاہور سے کراچی پہنچ گئے۔
25 مارچ 2018
وزیر داخلہ سندھ نے بتایا کہ پی ایس ایل فائنل کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے قوانین کے تحت سیکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔
25 مارچ 2018
وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
24 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل کل دفاعی چیمپیئن اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔
24 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی اور سابقہ چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہو گا۔
24 مارچ 2018
اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈائریکٹر نے ملک میں عالمی کرکٹ کی واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فائنل جیتنے کا عزم ظاہر کیا۔
اپ ڈیٹ 24 مارچ 2018
دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے انجری کے باوجود ٹیم کی مستقل قیادت کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔
24 مارچ 2018
پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی بھی کراچی کی بریانی کے دیوانے ہوگئےکہتے ہیں کہ بریانی کا بہت مزہ آیا کراچی آپ کا شکریہ۔
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2018
یونائیٹڈ کا نعرہ رہا ہے دماغ سے، جبکہ زلمی کھیلے ہیں دل سے، لہٰذا دیکھنا ہے کہ دل و دماغ کی جنگ میں کامیابی کسے ملتی ہے
24 مارچ 2018
سیکیورٹی کے تمام انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک مرتبہ پھر نیشنل اسٹیڈیم آیا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
اپ ڈیٹ 24 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے میچز کو کراچی اور لاہور میں کرانے کا گرین سگنل مل گیا ہے، چیئرمین پی سی بی۔
اپ ڈیٹ 24 مارچ 2018
کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل میں سری لنکا کے روشن ماہناما میچ ریفری ہوں گے۔
23 مارچ 2018
ہفتہ اور اتوار کے لیے کمروں کی بکنگ میں معمول سے زیادہ اضافہ ہوا ہے، ہوٹل ریزرویشن اسٹاف
اپ ڈیٹ 23 مارچ 2018
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان بہترین سیریز ہونے جارہی ہے اور اسی طرح کرکٹ کی واپسی کی ہوگی، ویون رچرڈز
23 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے میچز کو کراچی اور لاہور میں کرانے کا گرین سگنل مل گیا ہے، چیئرمین پی سی بی
اپ ڈیٹ 24 مارچ 2018
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 25 مارچ کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان پی ایس ایل کا فائنل کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 23 مارچ 2018
25 مارچ کو کراچی میں پی ایس ایل کا فائنل ہے اور دونوں اداکار ایک دوسرے کی مخالف ٹیموں کو سپورٹ کر رہے ہیں۔
23 مارچ 2018
پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل پہلے ایڈیشن کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کے مابین ہو گا۔
23 مارچ 2018
دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی ٹیم پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل کھیلنے کراچی پہنچ گئی۔
23 مارچ 2018
شاہد آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل میں وہی کھلاڑی شامل ہونے چاہئیں جنھیں پاکستان آکر کھیلنے میں کوئی اعتراض نہ ہو۔
22 مارچ 2018
پی سی بی چیئرمین نے عالمی کرکٹ کی بحالی کے لیے پاکستان میں بڑے اسٹیڈیمز کی حالت بہتر بنانے کی یقین دہانی کرائی۔
اپ ڈیٹ 23 مارچ 2018
کراچی کنگز کے غیرملکی کھلاڑیوں نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دیتے ہوئے یہاں دوبارہ کھیلنے کی بھی خواہش ظاہر کی۔
22 مارچ 2018
کامران اکمل نے کراچی کنگز کے خلاف 77 رنز کی فتح گر اننگز کھیل کر یہ منفرد ریکارڈ اپنے نام کیا۔
22 مارچ 2018
اگر کارکردگی کی بات کریں تو نوجوان ہوں یا تجربہ کار، کوئی بھی پی ایس ایل میں کامران اکمل کے پائے کا کھیل پیش نہیں کرسکا۔
اپ ڈیٹ 29 مارچ 2018
پی ایس ایل 3 میں پشاور زلمی کیلئے فاتحانہ اننگز کھیلنے والے کامران اکمل نے قومی ٹیم میں واپسی کی خواہش ظاہر کردی۔
اپ ڈیٹ 22 مارچ 2018
مشتاق احمد نے پی سی بی کو مشورہ دیا انہی غیر ملکی کھلاڑیوں کو پی ایس ایل کا حصہ بنایا جائے جو پاکستان آنے پر رضامند ہوں۔
22 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے پلے آف میں کامران اکمل نے کراچی کنگز کے خلاف تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔
21 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے پلے آف میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 13 رنز سے شکست کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
اپ ڈیٹ 22 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ میں آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان ہونے والے تیسرے پلے آف میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے تیسرے پلے آف میں آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
اپ ڈیٹ 22 مارچ 2018
پاکستانی وقت کے مطابق میچ 7 بجے شروع ہوگا،الیمنیٹر 2 جیتنے والی ٹیم فائنل میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے مدِمقابل آئی گی۔
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے دوسرے پلے آف میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دی۔
21 مارچ 2018
پشاور صرف ایک رن سے جیتنے میں کامیاب ہوگیا اور ہم یہ آواز سننے سے محروم رہ گئے "Anwar Ali! Remember the name!"
21 مارچ 2018
پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے شکست دے کر تیسرے پلے آف میں جگہ بنالی۔
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2018
زندہ دلان لاہور نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں زلمی اور گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کو بھرپور جوش و جذبے سے کامیاب بنا دیا۔
21 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے دوسرے پلے آف میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2018
ایلن ویلکنز اور ڈیرن کنگا نے لاہور شہر کی سیر کو اپنے لیے حیران کن تجربہ قرار دیا۔
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2018
بارش کےباعث میچ منسوخ ہونےکی صورت میں لیگ میچز میں بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر پشاورزلمی ایلیمنیٹر2 کیلئے کوالیفائی کرلے گی۔
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2018
ڈیون اسمتھ، کیون پیٹرسن، شین واٹس، ایون مورگن کےانکار کے باوجود فرینچائزمالکان نے بہترین کھلاڑیوں کو پاکستان مدعو کرلیا۔
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2018
پی ایس ایل تھری کے پلے آف مرحلے میں ایلیمنیٹر 1 دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2018
ملتان سلطانز کے منیجر ندیم خان نے ایونٹ کے سخت شیڈول سمیت متعدد عوامل کو ٹیم کی شکست کا نتیجہ قرار دیا۔
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2018
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے تسلیم کیا کہ اسکواڈ میں منتخب کھلاڑی پیٹرسن اور واٹسن کا بہترین متبادل نہیں۔
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2018
پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے لاہور میں شیڈول پلے آف میچوں کے لیے سیکیورٹی انتظامات اور تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
19 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے دو پلے آف اور فائنل کیلئے متعدد غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آںے کا اعلان کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2018
رونچی نے پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں کراچی کنگز کے خلاف میچ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2018
لیوک رونچی کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد آٹھ وکٹوں سے شکست دی۔
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2018
قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے پی ایس ایل انتظامیہ کو کھلاڑیوں کا انتخاب موجودہ ڈرافٹ سسٹم سے نہ کرنے کا مشورہ دیا۔
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2018
کپتان مصباح الحق کی کلائی میں فریکچر کے سبب کراچی کنگز کے خلاف پلے آف میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔
18 مارچ 2018
دونوں ٹیموں کے درمیاں رواں سیزن میں دو مقابلے ہوئے اور دونوں ہی ٹیمیں ایک ایک مرتبہ جیتنے میں کامیاب ہوئیں۔
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2018
پی سی بی غیرملکی کھلاڑیوں کے حوالے سے کوئی حل ڈھونڈے، ان کھلاڑیوں کو شامل کرے جو پاکستان آنے کو تیار ہوں، ندیم عمر
17 مارچ 2018
اسلام آباد کے جےپی ڈومینی، لوک رونکی، سمیٹ پٹیل پاکستان آنے کو تیار لیکن کوئٹہ کےکیون پیٹرسن، ریلی روسو نے معذرت کرلی۔
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2018
عوام کو لطف اندوز ہونے دیں اور پابندی نہیں لگائیں، 22 مارچ تک فائنل کے انتظامات مکمل کیے جائیں، وزیر علیٰ سندھ کی ہدایت
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2018
پی ایس ایل 3 کے یہ پہلو ایسے تھے جو کسی اسکور کارڈ یا ریکارڈ بک میں نہیں جائیں گے بلکہ یہ صرف ذہنوں میں تازہ رہیں گے۔
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے آخری لیگ میچ میں فتح کی بدولت کراچی کنگز نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
17 مارچ 2018
لاہور قلندرز نے عمر اکمل کی مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے حوالے سے زیر گردش خبروں کو یکسر مسترد کردیا۔
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2018
اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شکست کی صورت میں بھی کراچی کنگز کی ٹیم پلے آف میں پہنچ سکتی ہے۔
16 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے آخری راؤنڈ میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے نامور ویسٹ انڈین اسپنر کا ایکشن مشکوک رپورٹ ہو گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2018
کامران اکمل کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2018
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آئندہ ماہ ہونے والی تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے ٹکٹ 20مارچ سے دستیاب ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2018
آج ہونے والے مقابلوں میں پشاور اور کراچی کی فتوحات کے سلسلے میں دونوں ٹیمیں اگلے مرحلے میں باآسانی پہنچ جائیں گی۔
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2018
پشاور کو اب ان مراحل کا سامنا ہے جہاں اسے پھونک پھونک کر قدم رکھنا ہوگا۔
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2018
پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے پلے آف مرحلے تک رسائی کی امیدیں روشن کر لی ہیں۔
16 مارچ 2018
لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر سہیل خان کو ساتھی کرکٹر یاسر شاہ کی طرف تھرو پھینکنے پر کافی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
15 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے 28ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹ سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں کامران اکمل کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2018
کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے میچ میں شرکت نہیں کروں گا، لیکن ڈریسنگ روم سے اپنی ٹیم کی سپورٹ کروں گا، کیپٹن کراچی کنگز
15 مارچ 2018
کراچی کنگز کی کامیابی کی صورت میں پشاور زلمی کی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوجائی گی
15 مارچ 2018
ایک ہزار روپے والے ٹکٹ 2 گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے، ویب سائٹ لنک ڈاؤن ہونے سے بیشتر صارفین آن لائن ٹکٹ نہیں خرید سکے۔
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔
15 مارچ 2018
فیلڈنگ میں عمدہ مظاہرے دیکھنے کے بعد یہ اطمینان ضرور ہوا کہ اس شعبے کی کمزوری مستقبل میں دور ہونے کا امکان روشن ہے۔
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2018
فخر زمان شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 چھکوں کی مدد سے 94 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2018
پی ایس ایل تھری کے دوران کھیلے گئے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2018
سب سے اوپر رہنے والی ملتان سلطانز گرتے گرتے یہاں پر آئی کہ اگلے مرحلے تک جانے کا انحصار دوسرے مقابلوں کے نتائج پر ہے
14 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
14 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے ٹکٹ 15مارچ 2018 سے ے-وہ ڈاٹ کام اور ٹی سی ایس کے متخب سینٹرز پر دستیاب ہوں گے۔
13 مارچ 2018
پی ایس ایل کے 25ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 33 رنز سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2018
ایونٹ میں سب سے اچھی پوزیشن گلیڈی ایٹرز اور یونائیٹڈ کی ہے جبکہ کنگز، زلمی اور سلطانز خطرات سے دوچار ہیں۔
13 مارچ 2018
شارجہ میں کھیلے جانے والے میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے ہوگا اور شائقین کو ایک اچھے مقابلے کی امید ہے۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2018
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ اس وقت 10، 10 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2018
عماد وسیم اس وقت ہسپتال میں ہی ہیں، وہ بہت تیزی کے ساتھ صحت یاب ہورہے ہیں، مالک کراچی کنگز
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2018
لاہور خود تو باہر ہوگئی لیکن یاد رکھیں کہ وہ کسی اور کو بھی باہر کروا سکتی ہے، خاص طور پر دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو۔
12 مارچ 2018
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نوجوان کرکٹر سیف بدر سے اپنے جارحانہ رویے کی معافی مانگ لی۔
11 مارچ 2018
پاکستان سپر لیگ کے 24ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین رنز سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2018
وہاب ریاض نے اپنی ٹیم پشاور زلمی کی پی ایس ایل میں کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
11 مارچ 2018
کراچی کنگز پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر موجود ہے، پلے آف مرحلے میں پہنچنے کے لیے صرف ایک جیت درکار
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2018