نقطہ نظر رہائی لیکن قید پی سی او جج فارغ نہ کرتے تو ستر سالہ بشیر بھٹی رہائی کے باوجود جیل میں نہ ہوتا۔ شائع 04 جنوری 2014 07:10am
پاکستان بری ہونے والاساڑھے چار سال سے رہائی کا منتظر پی سی او ججز نے رہائی کے فیصلے کو تحریری صورت میں جاری نہیں کیا چنانچہ بشیر بھٹی گیارہ سال سے جیل میں قید ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین