پاکستان پیپلزپارٹی کا جوابی حملہ اب تک پیپلزپارٹی نے جس قدر فرمانبرداری کا مظاہرہ کیا ہے، پارٹی کے اندر اس کے حوالے سے عدم اطمینان پایا جاتا ہے۔ شائع 18 جولائ 2014 01:17pm
پاکستان طالبان سے مذاکرات پر اتفاقِ رائے موجود نہیں: بلاول پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ بعض سیاستدان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے معاملے پر قوم گمراہ کر رہے ہیں۔
پاکستان بلاول ہاؤس کے قریب پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی جھڑپ دونوں جماعتوں کے سربراہان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک دوسرے کو اس کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیتے رہے۔
پاکستان گڑھی خدا بخش کی پُراسراریت بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے مزار پر ان کی دعائیں بھی قبول ہوجاتی ہیں۔
پاکستان 'بلاول ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے' جمعرات کو یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ سے قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب لڑیں گے۔
پاکستان پاکستان ”بینستان“ بنتا جارہا ہے: بلاول بھٹو زرداری بلاول بھٹو نے سندھ فیسٹیول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم ہندی سینما کا مقابلہ نہیں کرپائے تو انڈین فلموں کو بین کردیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین