پاکستان ایران کی مزید 3 ہزار میگا واٹ سستی بجلی کی پیشکش چین کے مقابلے میں ایران سے حاصل ہو نے والی درآمدی بجلی سستی، فوری حصول کے قابل اور اس میں سیکیورٹی خدشات بھی کم ہیں۔ اپ ڈیٹ 11 فروری 2015 07:54am
پاکستان ایک سال میں بجلی کی پیدوار میں کوئی اضافہ نہیں ہوا سرکاری دعووں کے برعکس پیدوار تقریباً 14500 میگاواٹ کی سطح پر ہے، جبکہ طلب میں تقریباً 800 میگاواٹ کا اضافہ ہوگیا ہے۔
پاکستان ہیسکو نے لعل شہباز قلندرؒ کے مزار کی بجلی کاٹ دی حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کا کہنا ہے کہ محکمہ اوقاف نے دو کروڑ روپے کے بقایاجات ادا نہیں کیے تھے۔
پاکستان ملک بھر میں چھ گھنٹوں سے زیادہ کی لوڈ شیڈنگ بجلی کی کل پیداوار گیارہ ہزار دو سو میگاواٹ جبکہ طلب تیرہ ہزار تین سو میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان بجلی کا اصل شارٹ فال 7000میگا واٹ ہے، آفیشل ریکارڈ حکومت کا دعویٰ ہے کہ شارٹ فال 3,100 میگا واٹ ہے جبکہ این پی سی سی کے مطابق یہ دوگنا ہے۔
پاکستان ڈیموں سے پانی کے اخراج میں کمی۔ بجلی کی پیداور مزید گھٹ گئی ڈیموں سے پانی کے اخراج میں کمی سے پن بجلی کی پیداوار میں چھ سو میگاواٹ تک کی کمی آنے سے لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ۔
پاکستان بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائی کے لیے حکومت پُرعزم وزیرِ مملکت عابد شیرعلی نے بتایا کہ نادہندگان کی اکثریت والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بیس گھنٹے تک کردیا گیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین