پاکستان ایران کی مزید 3 ہزار میگا واٹ سستی بجلی کی پیشکش چین کے مقابلے میں ایران سے حاصل ہو نے والی درآمدی بجلی سستی، فوری حصول کے قابل اور اس میں سیکیورٹی خدشات بھی کم ہیں۔ اپ ڈیٹ 11 فروری 2015 07:54am
پاکستان ایک سال میں بجلی کی پیدوار میں کوئی اضافہ نہیں ہوا سرکاری دعووں کے برعکس پیدوار تقریباً 14500 میگاواٹ کی سطح پر ہے، جبکہ طلب میں تقریباً 800 میگاواٹ کا اضافہ ہوگیا ہے۔
پاکستان ملک بھر میں چھ گھنٹوں سے زیادہ کی لوڈ شیڈنگ بجلی کی کل پیداوار گیارہ ہزار دو سو میگاواٹ جبکہ طلب تیرہ ہزار تین سو میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان لوڈشیڈنگ میں کمی۔ وزیراعظم کی ہدایات پر عمدرآمد ممکن نہیں چار ہزار پانچ سو میگاواٹ کی پیدواری صلاحیت ناکارہ پڑی ہے، اور بجلی کی طلب حکام کے اندازوں سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔
پاکستان بجلی کا اصل شارٹ فال 7000میگا واٹ ہے، آفیشل ریکارڈ حکومت کا دعویٰ ہے کہ شارٹ فال 3,100 میگا واٹ ہے جبکہ این پی سی سی کے مطابق یہ دوگنا ہے۔
پاکستان بجلی کے بحران میں اضافے پر وزیراعظم کو تشویش پیر کے روز بجلی کی طلب سترہ ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار گیارہ ہزار میگاواٹ تھی چنانچہ شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تھا۔
پاکستان بجلی کی قلّت۔ بارہ سے اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ڈیموں سے پانی کے اخراج میں کمی کے علاوہ ایندھن کی قلت کی وجہ سے دوہزار سات سو میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند ہیں۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا