پاکستان وزارتِ بجلی کے اندر بیوروکریسی میں اہم ردّوبدل اس کے باوجود اس وزارت کے تحت کام کرنے والے اہم اداروں میں سے کئی بغیر سربراہوں کے اور ایڈہاک بنیادوں پر چلائے جارہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2014 10:23am
پاکستان ایک سال میں بجلی کی پیدوار میں کوئی اضافہ نہیں ہوا سرکاری دعووں کے برعکس پیدوار تقریباً 14500 میگاواٹ کی سطح پر ہے، جبکہ طلب میں تقریباً 800 میگاواٹ کا اضافہ ہوگیا ہے۔
پاکستان رمضان میں بجلی کی سبسڈی میں اضافہ سحر و افطار اور تراویح کی نمازوں کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے توقع ہے کہ اضافی 14 ارب روپے فراہم کیے جائیں گے۔
پاکستان وزیراعظم نے نندی پور پاور پروجیکٹ کا افتتاح کردیا اس منصوبے سے 100 میگاواٹ بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی۔ دسمبر میں بجلی کی پیداوار 425 میگاواٹ ہوجائے گی۔
پاکستان سبسڈیز میں سختی سے کمی کا منصوبہ حکومت کے ساتھ آئی ایم ایف کے ایک معاہدے کے تحت سبسڈیز میں مجموعی طور پر بتیس فیصد سے زیادہ کمی کی جائے گی۔
پاکستان بجلی کی قیمت جنوبی ایشیا کے مقابلے میں پاکستان میں سب سے زیادہ خواجہ آصف نے تسلیم کیا کہ انڈیا، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مقابلے میں پاکستانی عوام بجلی کی زیادہ قیمت ادا کررہے ہیں۔
پاکستان ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ طلب پوری ہونے سے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی ہے۔
پاکستان لوڈشیڈنگ میں کمی۔ وزیراعظم کی ہدایات پر عمدرآمد ممکن نہیں چار ہزار پانچ سو میگاواٹ کی پیدواری صلاحیت ناکارہ پڑی ہے، اور بجلی کی طلب حکام کے اندازوں سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔
پاکستان بجلی کا اصل شارٹ فال 7000میگا واٹ ہے، آفیشل ریکارڈ حکومت کا دعویٰ ہے کہ شارٹ فال 3,100 میگا واٹ ہے جبکہ این پی سی سی کے مطابق یہ دوگنا ہے۔
پاکستان بجلی کی قیمتوں میں دو روپے چوبیس پیسے کا اضافہ اضافہ کا اطلاق لائف لائن صارفین کے علاوہ کراچی میں بجلی فراہمی کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔
پاکستان بجلی کے بحران میں اضافہ۔ اقتصادی رابطہ کونسل کو تشویش اقتصادی رابطہ کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ نے کہا کہ انہیں صورتحال ہاتھ سے نکل جانے کی توقع نہ تھی۔
پاکستان گڈانی پاور پارک کا ماسٹر پلان پیش کردیا گیا اس منصوبہ کے تحت کوئلہ سے چلنے والے دس پاور پلانٹس تعمیر کیے جائیں گے، ہر ایک 660 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا۔
پاکستان چار سو پینتالیس ارب روپے کے واجبات۔ بجلی کے ایک نئے بحران کا خدشہ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ سینکڑوں ارب روپے کے گردشی قرضوں کی ادائیگی سے حکومت نے آئی پیز کے مالکان کو فائدہ پہنچایا تھا۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین