پاکستان وزیراعظم نے نندی پور پاور پروجیکٹ کا افتتاح کردیا اس منصوبے سے 100 میگاواٹ بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی۔ دسمبر میں بجلی کی پیداوار 425 میگاواٹ ہوجائے گی۔ اپ ڈیٹ 31 مئ 2014 12:23pm
پاکستان ملک بھر میں چھ گھنٹوں سے زیادہ کی لوڈ شیڈنگ بجلی کی کل پیداوار گیارہ ہزار دو سو میگاواٹ جبکہ طلب تیرہ ہزار تین سو میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان بجلی کی قیمت جنوبی ایشیا کے مقابلے میں پاکستان میں سب سے زیادہ خواجہ آصف نے تسلیم کیا کہ انڈیا، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مقابلے میں پاکستانی عوام بجلی کی زیادہ قیمت ادا کررہے ہیں۔
پاکستان ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر میں تاخیر کی این ٹی ڈی سی ذمہ دار نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر 2007ء سے 2013ء کے درمیان ہونی تھی۔
پاکستان بجلی کے بحران میں اضافہ۔ اقتصادی رابطہ کونسل کو تشویش اقتصادی رابطہ کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ نے کہا کہ انہیں صورتحال ہاتھ سے نکل جانے کی توقع نہ تھی۔
پاکستان پاکستان کے سب سے بڑے پاور پراجیکٹ کا افتتاح چھ نیوکلیئر پلانٹ کے حامل اس منصوبے سے سال 2050 تک 40 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کی جائے گی، وزیر اعظم کا خطاب
پاکستان امریکا پاکستان میں بجلی کی نجی کمپنیوں کی مدد پر آمادہ واشنگٹن میں پاکستانی وفد کو امریکی حکام نے بجلی کے پیدواری منصوبوں میں نجی شعبے کی مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین