پاکستان انسدادِ پولیو، پاکستان میں ایک خطرناک مہم ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان 2012ء میں کامیابی کے نزدیک آگیا تھا۔ تاہم پچھلے سال پولیو کیسز کی بڑی تعداد نے پیچھے کردیا اپ ڈیٹ 18 جولائ 2020 12:55pm
پاکستان باجوڑ ایجنسی: پولیو مہم میں خواتین ورکر حصہ نہیں لیں گی اس مہم کے دوران لیوی کے دو، سیکیورٹی فورسز کا ایک جوان اور امن کمیٹی کا ایک رکن ہر پولیو ٹیم کے ہمراہ ہوگا۔
پاکستان کراچی: سیکیورٹی حکام کی وجہ سے پولیو مہم میں تاخیر محکمہ صحت کو کل سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے اب تک کوئی مثبت اشارہ نہیں ملا۔
پاکستان پاکستان کے اقدامات سے مطمئن ہیں: ڈبلیو ایچ او دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی مہم فوجی آپریشن کے طور پر شروع کی گئی ہے۔
پاکستان فاٹا اور کے پی میں پولیو کے پانچ نئےکیسز کی تصدیق نئے کیسز کے بعد ملک بھر میں رواں سال سامنے آنے والے نئے پولیو کیسز کی تعداد 58 ہوگئی۔
پاکستان وزیرستان: پولیو مہم میں فوج کا سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ حکام کا کہنا ہے کہ فوجی اہلکار شدت پسندی سے متاثرہ فاٹا کے مختلف حصوں میں پولیو ٹیموں کو سیکیورٹی فراہم کریں گے۔
پاکستان ارکان اسمبلی کا پولیو کے خاتمے کے لیئے موثر اقدامات پر زور شدت پسندوں کے ساتھ مذاکرات میں پولیو کے خاتمہ کی شق بھی رکھی جاتی،آفتاب احمد خان شیرپاؤ۔
پاکستان ہندوستان اور دیگر دس ممالک پولیو سے پاک قرار عالمی ادارے صحت کے مطابق پاکستان، افغانستان اور نائجیریا میں اب بھی پولیو وائرس پایا جاتا ہے۔
پاکستان بلوچستان: لورالائی میں پولیو ٹیم پر حملہ، اہلکار ہلاک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیو مہم جاری تھی، جبکہ مسلح افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔
نقطہ نظر سنگین جُرم پشاور کی خاتون پولیو ورکر کا اغوا اور بہیمانہ قتل، ٹی ٹی پی کی مذمت کا انتظار ہے۔
پاکستان پشاور: خاتون ہیلتھ ورکر اغوا کے بعد ہلاک پولیو ٹیم کی ہیلتھ ورکر سلمیٰ فاروقی کی گولیوں سے چھلنی اور تشدد زدہ لاش پیر کی صبح برآمد ہوئی۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں چار نئے پولیو کیسز کی تصدیق حکام کا کہنا ہے رواں سال کے دوران شمالی وزیرستان ایجنسی میں 26 پولیو کیسز سامنے آچکے ہیں۔
پاکستان بلوچستان میں 2012ء سے پولیو کا کوئی کیس نہیں صوبائی سیکریٹری صحت عبدالصبور کاکڑ کے مطابق دسمبر 2012ء سے صوبے میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان: فائرنگ سے پولیو ٹیم کے دو محافظ ہلاک واقعہ کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جبکہ ہلاک اہلکاروں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان بلوچستان کے پانچ اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز تین روزہ پولیو مہم کے دوران سات لاکھ 61 ہزار بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔
پاکستان خیبر ایجنسی میں پولیو ٹیم پر حملے، 11 افراد ہلاک تحصیل جمرود میں سڑک کنارے نصب دو بموں نے خاصہ دار فورس کی گاڑیوں کو ہدف بنایا جسکے نتیجے میں بچے سمیت 11 افراد ہلاک۔
پاکستان ہمارے پاس دفاع کے لیے کیا ہے؟ پانچ سالہ بچی نے منہ کھولا اور آسمان کی جانب دیکھنے لگی، اس سے محض پانچ سال بڑی لڑکی نے پولیوسے بچاؤکے قطرے منہ میں ڈالے
دنیا ہندوستان میں پولیو کے خاتمہ کا دن منایا گیا انڈیا کے رہنماؤں نے عہد کیا کہ وہ ان سنگین بیماریوں پر بھی قابو پالیں گے جو ملک کو آج بھی نقصان پہنچا رہی ہیں۔
پاکستان پشاور میں پولیو مہم ایک مرتبہ پھر ملتوی حکام کے مطابق آج سے شروع ہونے والی پولیو مہم مکمل انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین