پاکستان عالمی ادارے کی جانب سے پولیو کے خاتمے کے لیے بھرپور عزم کا مطالبہ پولیو کی نگرانی کرنے والے بورڈ آئی ایم بی پی نے وزیراعظم کے پولیو سیل کو خیالی جنگ میں مصروف ادارہ قرار دیا تھا۔ اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2014 10:53am
پاکستان اس سال 149 متاثرہ بچے پولیو ویکسین سے محروم رہے عالمی ادارۂ صحت کے مطابق جب تک ایک وائرس بھی دنیا میں کہیں باقی ہے، وہ بچوں کو متاثر کرسکتا ہے۔
پاکستان کراچی: سیکیورٹی حکام کی وجہ سے پولیو مہم میں تاخیر محکمہ صحت کو کل سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے اب تک کوئی مثبت اشارہ نہیں ملا۔
پاکستان کراچی: 2014ء کے دوران پولیو کا چھٹا کیس ڈھائی سال کی ملالہ کا خاندان سائٹ ٹاؤن میں مقیم ہے، جو اپنے بچوں کو پولیو کے ٹیکے پلوانے سے مسلسل انکار کرتا رہا ہے۔
پاکستان 'صوبوں نے پولیو مہم کی جعلی رپورٹیں ارسال کیں' وزیرِ مملکت سائرہ تارڑ نے سینیٹ میں بتایا کہ صوبوں نے پولیو مہم کے من گھڑت اعدادوشمار وفاقی حکومت کو ارسال کیے۔
پاکستان پاکستان کے اقدامات سے مطمئن ہیں: ڈبلیو ایچ او دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی مہم فوجی آپریشن کے طور پر شروع کی گئی ہے۔
پاکستان پولیو کیسز: پاکستانیوں پر سفری پابندیوں کی تجویز ڈبلیو ایچ او کے مطابق اب مختلف ممالک اپنے ملک میں آنے والے پاکستانیوں سے پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ طلب کرسکتے ہیں۔
پاکستان خیبر ایجنسی: راشن کی عدم فراہمی پر پولیو مہم معطل مقامی عمائدین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے انہیں راشن اور دیگر ضروری اشیاء فراہم نہیں کی گئیں۔
پاکستان 'پاکستان دنیا بھر میں پولیو وائرس سے متاثرہ آخری ملک ہوگا' عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پولیو وائرس کے بدترین اثرات متواتر ظاہر ہورہے ہیں۔
پاکستان ہندوستان اور دیگر دس ممالک پولیو سے پاک قرار عالمی ادارے صحت کے مطابق پاکستان، افغانستان اور نائجیریا میں اب بھی پولیو وائرس پایا جاتا ہے۔
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان: فائرنگ سے پولیو ٹیم کے دو محافظ ہلاک واقعہ کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جبکہ ہلاک اہلکاروں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
دنیا افغانستان: تیرہ سالوں میں پہلا پولیو کیس کابل میں پولیو کیس سامنے آنے پر افغان وزیرِ صحت نے ہنگامی اقدامات کا اعلان کردیا۔
پاکستان پشاور میں پولیو مہم ایک مرتبہ پھر ملتوی حکام کے مطابق آج سے شروع ہونے والی پولیو مہم مکمل انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے۔
پاکستان حکومت سے مذاکرات کے بعد ٹیچرز پولیو مہم چلانے پر رضامند حکومت 'شہداء پیکج' دینے کو تیار، کل سے پشاور میں مہم کا آغاز ہوگا، ایسوسی ایشن۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا