پاکستان انسدادِ پولیو، پاکستان میں ایک خطرناک مہم ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان 2012ء میں کامیابی کے نزدیک آگیا تھا۔ تاہم پچھلے سال پولیو کیسز کی بڑی تعداد نے پیچھے کردیا اپ ڈیٹ 18 جولائ 2020 12:55pm
پاکستان پولیو کے خاتمے کے لیے صوبے اپنی کوششوں میں اضافہ کریں: وزیراعظم یہ بات نواز شریف نے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلٰی کو لکھے گئے خط میں کہی۔ کل پولیو کے سات مزید کیسز کی تصدیق بھی ہوئی۔
پاکستان بڑھتے ہوئے پولیو کیسز، مزید سفری پابندیوں کا امکان ممکن ہے کہ پاکستانی شہریوں پر لازم کردیا جائے کہ وہ جب کسی ملک کے ویزے کی درخواست دیں تو پولیو سرٹیفکیٹ بھی پیش کریں۔
پاکستان عالمی ادارے کی جانب سے پولیو کے خاتمے کے لیے بھرپور عزم کا مطالبہ پولیو کی نگرانی کرنے والے بورڈ آئی ایم بی پی نے وزیراعظم کے پولیو سیل کو خیالی جنگ میں مصروف ادارہ قرار دیا تھا۔
پاکستان فنڈز کی کمی سے انسدادِ پولیو مہم میں رکاوٹ کا خطرہ اس سلسلے میں اسلامی ترقیاتی بینک اور جاپان سے قرضے کے حصول کے لیے پی سی ون تقریباً دو سال سے منظوری کا منتظر ہے۔
پاکستان کراچی: سیکیورٹی حکام کی وجہ سے پولیو مہم میں تاخیر محکمہ صحت کو کل سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے اب تک کوئی مثبت اشارہ نہیں ملا۔
پاکستان کراچی: 2014ء کے دوران پولیو کا چھٹا کیس ڈھائی سال کی ملالہ کا خاندان سائٹ ٹاؤن میں مقیم ہے، جو اپنے بچوں کو پولیو کے ٹیکے پلوانے سے مسلسل انکار کرتا رہا ہے۔
پاکستان 'صوبوں نے پولیو مہم کی جعلی رپورٹیں ارسال کیں' وزیرِ مملکت سائرہ تارڑ نے سینیٹ میں بتایا کہ صوبوں نے پولیو مہم کے من گھڑت اعدادوشمار وفاقی حکومت کو ارسال کیے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین