پاکستان کراچی: دس ہزار پولیس اہلکار گارڈ کی ڈیوٹی پر تعینات کراچی پولیس کے نصف سے زائد اہلکار یا تو انتظامی کاموں یا پھر مختلف شخصیات کی سیکیورٹی مامور ہیں۔ اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2014 02:54pm
پاکستان کراچی: نجی گارڈز کی تعداد پولیس اہلکاروں سے زیادہ شہر میں نجی سیکیورٹی گارڈز کی تعداد 55 ہزار جبکہ پولیس اہلکاروں کی تعداد 28 ہزار ہے۔
پاکستان پشاور: سربند میں دھماکہ، گیارہ افراد ہلاک دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان فیصل آباد: گیارہ پولیس اہلکار مجرموں کے فرار میں ذمہ دار پولیس اہلکاروں نے قتل، ڈکیتی اور گینگ ریپ میں ملوث ’اودھ گینگ‘ کے گرفتار مجرموں کو فرار ہونے میں مدد دی۔
پاکستان راولپنڈی: امام بارگاہ کے قریب حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک پولیس اہلکار ڈھوک سیداں میں امام بارگاہ کے قریب ڈیوٹی دے رہے تھے ۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین