پاکستان خیبرپختونخوا: اس سال ٹارگٹ کلنگ میں 30 فیصد اضافہ اب تک 2014ء میں ٹارگٹ کلنگ کے 129 واقعات رونما ہوئے، جبکہ پچھلے سال ان واقعات کی تعداد 99 تھی۔ اپ ڈیٹ 04 جولائ 2014 10:41am
پاکستان پولیس ہیلپ لائن۔ ایک ماہ میں پچانوے فیصد شرارتی کالز پولیس حکام نے ان کالوں کو بلاک کرنے کے لیے سافٹ ویئر انسٹال کرلیا ہے، اور ایسے افراد کے خلاف کارروائی بھی کی جائے گی۔
پاکستان کراچی: نجی گارڈز کی تعداد پولیس اہلکاروں سے زیادہ شہر میں نجی سیکیورٹی گارڈز کی تعداد 55 ہزار جبکہ پولیس اہلکاروں کی تعداد 28 ہزار ہے۔
نقطہ نظر غیر مساوی جنگ روز بروز بڑھتے جرائم کی اصلی وجہ پولیس سسٹم کی ناکامی ہے جو مجرموں کو کھلی چھوٹ دیتا ہے-
پاکستان لاپتہ افراد کا کیس درج کرنے سے پولیس کا انکار وزیرِ دفاع نے اسلام آباد میں لاپتہ افراد کے متعلق جو شکایت کل درج کرائی تھی، اُسے پولیس نے باقاعدہ رجسٹرڈ نہیں کیا۔
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان: فائرنگ سے پولیو ٹیم کے دو محافظ ہلاک واقعہ کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جبکہ ہلاک اہلکاروں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان فیصل آباد: گیارہ پولیس اہلکار مجرموں کے فرار میں ذمہ دار پولیس اہلکاروں نے قتل، ڈکیتی اور گینگ ریپ میں ملوث ’اودھ گینگ‘ کے گرفتار مجرموں کو فرار ہونے میں مدد دی۔
نقطہ نظر قیدیوں کا فرار زیرِ سماعت قیدیوں کا پولیس تحویل سے فرار معجزے سے کم نہیں، سلسلہ رکتا دکھائی نہیں دیتا۔
نقطہ نظر طویل المعیاد حل فرقہ واریت کا خاتمہ، فرقے کے نام پر عسکریت پسندوں کو حاصل گنجائش کے خاتمے میں ہے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا