پاکستان وفاقی و پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس طلب وزیراعظم کے طلب کردہ اس اہم اجلاس میں آزادی اور انقلاب مارچ کے اعلان کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ شائع 11 اگست 2014 12:47pm
پاکستان پاکستان اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے: نواز شریف او آئی سی کے سیکریٹری جنرل عیاد امین مدنی سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نے او آئی سی کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا۔
پاکستان وزیر اعظم کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست مسترد لاہور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں مؤقف اختیار کیا کہ وزیرِ اعظم کو آئین کے تحت استثنیٰ حاصل ہے۔
پاکستان وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس۔ پاک چین اقتصادی کوریڈور کا جائزہ اجلاس میں نواز شریف نے کہا کہ توانائی اور دیگر منصوبے ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں جن کو جلد مکمل کرنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان 'پاک-انڈیا تعلقات کو بہتر بنانے میں امریکہ کردار ادا کرے' تیسری جوہری سلامتی کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہندوستان مسئلہ کشمیر کو حل کرنے سے گریز کررہا ہے۔
پاکستان طالبان کے ساتھ کامیاب مذاکرات سے امن بحال ہو گا: وزیراعظم وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ براہ راست مذاکرات آئندہ چند روز میں شروع ہوجائیں گے۔
پاکستان بحرین، سعودی عرب فوج نہیں بھیج رہے، پاکستان ہم سے نہ کسی نے فورسز مانگی ہیں اور نہ ہم بھجوا رہے ہیں، وزیر اعظم نواز شریف۔
پاکستان بحرین کے ساتھ تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں: وزیراعظم پاکستان اور بحرین نے تجارت سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے لیے چھ معاہدوں کی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی کیے۔
پاکستان متاثرینِ تھر کے لیے ایک ارب روپے امداد کا اعلان وزیراعظم نے آج پیر کے روز اپنے دورۂ تھر کے دوران لوگوں کو درپیش مشکلات اور بچوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ اگرچہ طالبان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، لیکن فوج اب بھی شدت پسندوں کے نشانے پر ہے۔
پاکستان پاکستان ”بینستان“ بنتا جارہا ہے: بلاول بھٹو زرداری بلاول بھٹو نے سندھ فیسٹیول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم ہندی سینما کا مقابلہ نہیں کرپائے تو انڈین فلموں کو بین کردیا۔
پاکستان معیشت کی بحالی کے لیے پیکج کا اعلان سرمایہ کاری کی ترغیب پر مبنی وزیراعظم کے پیکیج میں بزنس کمیونٹی کے کئی اہم مطالبات کو تسلیم کیا گیا ہے۔
پاکستان خطرناک دہشت گرد دیگر صوبے منتقل کرنیکی ہدایت نواز شریف کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس، ٹارگیٹڈ آپریشن میں گرفتار دہشتگرد دیگر صوبوں میں منتقل کرنیکی ہدایت
پاکستان ڈرون حملوں کی مذمت میں سنجیدہ ہیں، نواز ڈرون حملوں پر پاکستان کے احتجاج کو رسمی کہنا درست نہیں، دل سے کہتے ہیں ڈرون حملے بند ہونے چاہئیں، وزیر اعظم نواز شریف۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین