پاکستان پٹرول بحران: انکوائری کمیٹی کی بیشتر سفارشات نظرانداز حکومت کے اندر موجود ایک بااثر لابی کی خواہشات کے پیش نظر کمیٹی کی سفارشات پر جزوی طور پر عملدرآمد کیا گیا ہے۔ شائع 09 مارچ 2015 08:34am
پاکستان حکومت کو فیول ٹیکس کی مد میں 144 ارب روپے کی آمدنی اس میں سیلز ٹیکس شامل نہیں ہے، جو پٹرولیم کی تمام مصنوعات پر 17 فیصد اور قدرتی گیس پر 20 فیصد تک وصول کیا جاتا ہے۔
پاکستان پیٹرول بحران: پی ایس او کے مزید چارافسران معطل اس سے قبل پٹرولیم کے سیکرٹری عابد سعید، پی ایس او کے ڈائریکٹرز امجد پرویز اور آئل اعظم خان کو معطل کیا گیا تھا۔
پاکستان غیرفعال پٹرولیم کمپنیوں کے لائسنسوں کی منسوخی کا فیصلہ الحاج انٹرپرائزز نامی کمپنی کو تیل و گیس کی تلاش کا لائسنس جاری کردیا گیا تھا، جو ٹینکروں کے ذریعے پٹرول سپلائی کرتی ہے۔
پاکستان پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 1.3 فیصد تک کی کمی لیوی میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کی کمی کے اثرات ملکی صارفین کو منتقل نہ ہوسکے۔
پاکستان پٹرولیم مصنوعات میں چار فیصد تک کمی کا امکان سیاسی بحران میں عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے حکومت عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی مکمل طور پر صارفین کو منتقل کرسکتی ہے۔
پاکستان پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان اوگرا نے سوائے مٹی کے تیل کے تمام پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تجویز دی ہے، جو منظوری کے بعد یکم جون سے نافذ ہوں گی۔
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ذرائع کے مطابق اوگرا نے حکومت کو اپنی سفارشات کی ایک سمری ارسال کردی ہے جس پر بدھ کو فیصلہ کیا جائے گا۔
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر