نقطہ نظر پشاور: وہ 44 جانیں جو بچائی جا سکتی تھیں لگتا ہے کہ ہم لوگ آفت کی پہلے سے تیاری کرنے کے بجائے اس کے نقصانات سمیٹنے میں زیادہ بہتر محسوس کرتے ہیں۔ شائع 02 مئ 2015 03:52pm
پاکستان مسلح کرنے کے فیصلے پر اساتذہ برادری میں اختلافات بہت سے ٹیچروں کا کہنا ہے کہ حکام اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ ہمارے ہاتھ قلم کے لیے ہیں، نہ کہ بندوق کے لیے۔
پاکستان پشاور: پولیو کے دو نئے کیسز کا انکشاف قومی ادارہ صحت ذرائع کے مطابق پولیو کے حالیہ کیسز خیبر پختونخوا اور فاٹا کے علاقوں سے رپورٹ ہوئے۔
لائف اسٹائل دلیپ کمار کا آبائی مکان اب محفوظ یادگار پشاور کے تاریخی قصہ خوانی بازار کے قریب واقع لیجنڈ اداکار کے مکان کو 'محفوظ یادگار' قرار دے دیا گیا۔
پاکستان آئی ڈی پیز ہماری ذمہ داری نہیں،عمران خان تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرکے آنے والوں کا خیال رکھنا وفاقی حکومت کا کام ہے۔
پاکستان پشاور:فائرنگ سے تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک پولیس اہلکار افطارکیلئے ایک ہوٹل پر رکے تھے کار میں سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے باعث ہلاکتیں ہوئیں
پاکستان 'طیارے پر فائرنگ میں طارق گیدڑ گروپ ملوث' ایک سرکاری عہدے دار نے پشاور میں طیارے پر حملے سے متعلق اہم معلومات کے حصول کا دعوی کیا ہے۔
پاکستان بنوں: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 7 افراد زخمی زخمی ہونے والوں میں تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان پشاور: بڈھ بیر سے 18 قبائلی افراد اغوا ذرائع کے مطابق 60 سے 70 مسلح افراد ان اٹھارہ افراد کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔
پاکستان پشاور: سربند میں دھماکہ، گیارہ افراد ہلاک دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان ہنگو میں دھماکے سے ایف سی کے چھ اہلکار ہلاک حکام کے مطابق ہنگو کے قریب سڑک کنارے نصب بم سے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان پشاور: پولیس کی کارروائیوں میں 25 مشتبہ افراد گرفتار حراست میں لیے گئے افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے۔
پاکستان پشاور سینٹرل جیل پر حملے کا منصوبہ، سیکورٹی ریڈ الرٹ، ذرائع خیبرپختونخواہ پولیس نے دہشت گردوں کو اشتہاریوں کی لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
پاکستان کرک : دھماکے میں تیرہ بچوں سمیت پندرہ زخمی پشاور میں ایک دوسرے دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔
پاکستان سوات: اہم عسکریت پسند کمانڈر گرفتار سیکورٹی فورسز نے مقامی عسکریت پسند کمانڈر عمر زادہ الیاس دلدار کو گرفتار کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔
پاکستان پشاور: پانچ لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی پی ٹی آئی اور خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری صحت کا انصاف پروگرام میں پارٹی کے کارکنوں نے بھرپور حصہ لیا۔
پاکستان پشاور: شیعہ رہنما فائرنگ سے ہلاک حاجی سردار علی کو قصہ خوانی بازار میں صبح کے وقت گولی مار کر ہلاک کیا گیا۔ پولیس۔
پاکستان پشاور: ہندو مندر کے باہر فائرنگ سے اہلکار ہلاک حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد دونوں مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
پاکستان پشاور: مزار پر مسلح حملے میں دو افراد ہلاک جمعہ کو صوبہ کے شمال مغربی شہر مردان میں غازی شاہ بابا کے مزار سے دو لاشیں بر آمد ہوئیں ہیں۔ پولیس۔
پاکستان پشاور: فائرنگ سے پولیو انچارج ہلاک، دو افراد زخمی پولیس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ہسپتال میں نامعلوم افراد نے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی۔
پاکستان پشاور: اسکول وین الٹنے سے 12 بچے زخمی پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جبکہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا۔
پاکستان پشاور: کوہاٹ روڈ پر ریمورٹ کنٹرول دھماکا، ایک اہلکار زخمی یہ واقعہ کوہاٹ روڈ پر سید حسن کے علاقے میں پیش آیا، جہاں شدت پسندوں نے بارودی مواد ریت کے ڈھیر میں نصب کیا تھا۔
پاکستان پشاور: دھماکے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج سمیت تین اہلکار ہلاک ریمورٹ کنٹرول دھماکے سے ایک راہگیر بھی زخمی ہوا۔ سرچ آپریشن کے دوران ملنے والے دوسرے بم کو ناکارہ بنادیا گیا۔
پاکستان پشاور: پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ۔ ایک پولیس اہلکار ہلاک حملے کی ذمہ داری اب تک کسی نے قبول نہیں کی ہے، تاہم اس علاقے میں طالبان متواتر سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
پاکستان ڈاکٹر شکیل آفریدی کا جیل میں بہتر انتظامات اور حقوق کا مطالبہ شکیل آفریدی کے وکیل نے پھر اس بات کو دوہرایا ہے کہ ان پر غداری کا جھوٹا مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔
Ayoub Hameedi ’موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنے کے لیے پاکستان کو قابلِ تجدید توانائی پر منتقل ہونا ہوگا‘ ایوب حمیدی