پاکستان پارلیمنٹ سب سے طاقتور ادارہ ہے: وفاقی وزراء قومی اسمبلی میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور وزیرِ اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ عوام کا پارلیمنٹ سے اعتماد کم نہیں ہوا ہے۔ شائع 09 اپريل 2014 09:02am
پاکستان یوٹیوب پر پابندی جلد ختم ہوجائے گی: پرویز رشید لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات کا کہنا تھا کہ یوٹیوب سے مواد ہٹانے کا سافٹ ویئر تیار ہوچکا ہے۔
پاکستان خواجہ آصف کیلئے وزیر دفاع کا اضافی چارج دوسری جانب وزیر اطلاعات پرویز رشید کو قانون و انصاف کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین