پاکستان پی ٹی آئی کی 'تحریک احتساب' کا آغاز پشاور سے ریلی کا آغاز عمران خان کے خطاب سے ہوا،چیئرمین تحریک انصاف کے خطاب کے لیے 6 مقامات کا انتخاب کیا گیا۔ شائع 07 اگست 2016 02:49pm
پاکستان عمرچیمہ عہدے سے برطرف عمران خان نےپارٹی عہدیداروں کووارننگ دی کہ آئندہ کوئی بھی عہدیدارپارٹی دستاویزات لیک کرنےمیں ملوث ہواتوسخت کارروائی ہوگی
پاکستان افتخار چوہدری ن لیگ کے 'اوپننگ بیٹسمین' قرار حکمران جماعت کی طرف سے تمام مبینہ حکمت عملی کے باوجود چودہ اگست کو اسلام آباد میں مارچ کریں گے، شیریں مزاری
پاکستان تحریک انصاف کو 11 مئی کے جلسے کی مشروط اجازت جلسے میں کسی قسم کا اسلحہ اور شیرخوار بچوں کو لانےکی اجازت نہیں ہوگی، چوہدری نثار۔
پاکستان مذاکراتی کمیٹی کے اراکین۔ حیرت، بے یقینی اور عدم اعتماد کا شکار طالبان کےساتھ مذاکرات کے لیے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے اراکین کا انتخاب عجلت اور بغیر تیاری کے کیا گیا۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات: سندھ اور پنجاب کا نیا شیڈول جاری کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کو شیڈول میں تبدیلی کی اجازت دے دی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین