پاکستان لائن آف کنٹرول پر دوطرفہ فائرنگ، نو شہری ہلاک لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستانی افواج کی فائرنگ، کم ازکم نو شہری ہلاک اور تین مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2014 05:39pm
پاکستان پاک ایران سرحد کے قریب کشتی کو حادثہ غیرقانونی طور پر ایران جانے والی کشتی کے چار مسافروں کی لاشیں سمندر سے نکالی جاچکی ہیں، باقی افراد کی تلاش جاری ہے۔
پاکستان ایران کا دہشت گردی کے خلاف کوششوں کی حمایت کا عزم وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ دوطرفہ تعلقات میں تعاون جاری رکھیں گے۔
پاکستان بلوچستان: ایرانی سرحد سے راکٹ حملہ، ایک لڑکی ہلاک، چھ زخمی حملہ کیچ میں ایرانی تنظیم جیش العدل کے کمانڈر ملّاعمر کے گھر پر ہوا، جو ایرانی پاسداران کے قتل میں ملؤث بتائی جاتی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین