پاکستان تحفظ پاکستان آرڈیننس۔ آج سینیٹ سے منظوری کا امکان حکومت نے اس بل کے مسودے میں حزبِ اختلاف کی تجویز کردہ ایک درجن سے زائد ترامیم کو قبول کرلیا ہے۔ اپ ڈیٹ 30 جون 2014 10:37am
پاکستان صدر کا خطاب: سینٹ کی متحدہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پورا سال ایوانِ بالا میں نہیں آئے، تو ہم اگلے سال کے لیے صدر کا ایجنڈا کیوں سنیں۔
پاکستان ملک آمریت کا متحمل نہیں ہوسکتا: خورشید شاہ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ سیاستدان ماضی سے سبق سیکھ چکے ہیں اور ملک کی بقا کے لیے معمولی غلطیاں نظر انداز کرنی ہوں گی۔
پاکستان 'حکومت گیلانی اور تاثیر کی رہائی میں سنجیدہ نہیں' طالبان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ حکومت نے علی حیدر اور شہباز تاثیر کی رہائی کا ان سے مطالبہ نہیں کیا: خورشید شاہ
پاکستان یوٹیوب پر پابندی کے خلاف قرارداد۔ حکومتی ارکان کی مخالفت یوٹیوب کی پابندی کا کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ اسے استعمال کرنے کے متبادل طریقے موجود ہیں، پیپلزپارٹی کی رکن شازیہ مری۔
پاکستان جب حلیف اور حریف دونوں ہی حکومت پر برسے سینیٹ کے اجلاس کے دوران حزبِ اختلاف اور حکمران جماعت کے سینیٹروں نے طالبان سے متعلق حکومتی پالیسی پر سخت تنقید کی۔
پاکستان سندھ لوکل باڈیز آرڈیننس منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ متحدہ قومی موومنٹ کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج اور دھرنا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین