پاکستان 'پیپلزپارٹی وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے کی حمایت نہیں کرتی' سید خورشید شاہ نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں پر زور دیا کہ وہ ایسی صورتحال پیدا کرنے سے گریز کریں، جس پر قابو نہ پایا جاسکے۔ شائع 16 اگست 2014 08:57am
پاکستان دفتر خارجہ نواز شریف کے دورۂ ہندوستان کے حق میں قائدِ حزب اختلاف خورشید شاہ نے بھی زور دیا ہے کہ وسیع تر مفاد کے پیش نظر وزیراعظم کو یہ دعوت قبول کرلینی چاہیٔے۔
پاکستان لوڈشیڈنگ: اپوزیشن حکومت کو مشکل میں ڈال سکتی ہے پی پی پی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانا بلاجواز نہیں ہے۔
پاکستان ملک آمریت کا متحمل نہیں ہوسکتا: خورشید شاہ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ سیاستدان ماضی سے سبق سیکھ چکے ہیں اور ملک کی بقا کے لیے معمولی غلطیاں نظر انداز کرنی ہوں گی۔
پاکستان حکومتی ساکھ پر قومی اسمبلی میں انگلیاں اُٹھ سکتی ہیں آج کے اجلاس میں سوالات کیے جاسکتے ہیں کہ ملک کے دوسرے اہم قومی دن کو عسکریت پسند جماعتوں نے کیونکر ہائی جیک کرلیا۔
پاکستان ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد: پی پی نے حکومت پر دباؤ ختم کردیا پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں اس معاملے میں وزیراعظم کے بیان پر بھروسہ کرنا چاہیٔے۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد پر حکومتی دعویٰ مسترد کردیا سید خورشید شاہ نے حکومتی وضاحت کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے سو جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔
پاکستان تھر میں صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے: پیپلزپارٹی لیڈرز تھر میں اموات کے حوالے سے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور رکن اسمبلی فقیر محمد نے یکسر مختلف اعدادوشمار پیش کیے۔
پاکستان حکومت، طالبان مذاکرات پر پی پی پی کے رہنما تقسیم ذرائع کے مطابق پی پی پی کے رہنماؤں نے قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے حکومت کی حمایت پر جھنجھلاہٹ کا اظہار کیا۔
پاکستان چوہدری نثار کے نادرا چیئرمین پر انتظامی نافرمانی کے الزامات قومی میں وزیرداخلہ نے نادرا کے چیئرمین طارق ملک پر بغیر اجازت میڈیا کو رپورٹس لیک کرنے کے الزامات بھی عائد کیے۔
پاکستان آرمی چیف کی تقرری میں تاخیر پر وزیراعظم پر تنقید آرمی چیف کا اعلان ایک ماہ پہلے ہی ہوجاناچاہئیے تھا، معاملے پر تاخیر کر نامناسب نہیں تھا، خورشید شاہ۔
پاکستان ”مشرف کے خلاف 1999ء کی بغاوت کے جرم پر مقدمہ چلایا جائے“ خورشید شاہ نے کہا کہ ہر ایک جانتا ہے کہ کس نے فوجی بغاوت کی توثیق کی اور مشرف کو آئین میں ترمیم کا اختیار دیا تھا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین