کھیل عوام کا وزیراعظم سے ایتھلیٹس کو سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ پوسٹ میں ویڈیو شیئر کیے جانے پر وزیراعظم کو جہاں سراہا گیا اور وہیں ملک میں کھیلوں کی حالت پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ اپ ڈیٹ 09 اگست 2021 08:44pm
کھیل یہ مقابلہ سبق ہے، اگلے اولمپکس میں بہتر کارکردگی دکھاؤں گا، ارشد ندیم قوم کی دعاؤں کی بدولت کوالیفائنگ راؤنڈ سے فائنل تک پہنچا اور فائنل میں بھی اچھی کارکردگی دکھائی، پاکستانی ایتھلیٹ
کھیل ٹوکیو اولمپکس: ارشد ندیم جیولین تھرو میں میڈل جیتنے میں ناکام پاکستانی ایتھلیٹ کی جیوتھرو کے مقابلے میں چھ میں دو باریوں میں فاؤل کر گئے اور فائنل میں پانچویں نمبر پر رہے۔
کھیل اولمپکس فائنل میں اچھی کارکردگی دکھا کر قوم کا سر فخر سے بلند کروں گا، ارشد ندیم اگر میدان آباد رہیں گے تو ہی کھیل ترقی کرے گا اور مجھ جیسے کئی ارشد ندیم پیدا ہوں گے، ڈان نیوز سے خصوصی گفتگو
کھیل برمودا اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والا سب سے کم آبادی والا ملک بن گیا ٹوکیو اولمپکس میں ٹرائیتھلون کے مقابلے میں فلورا ڈفی نے 51 کلومیٹر کی ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے تاریخ رقم کی۔
کھیل ایک سال قبل سہولیات فراہم کی جاتیں تو آج ہم گولڈ میڈل کا جشن منا رہے ہوتے، طلحہ طالب میرے پاس سہولیات نہیں تھیں لیکن پھر بھی میں نے اس سطح پر آ کر اچھی سے اچھی پرفارمنس دی، پاکستانی ویٹ لفٹر
لائف اسٹائل احمد علی بٹ کا حکومت سے ایتھلیٹس کو سپورٹ کرنے کا مطالبہ برائے مہربانی ہمارے ان ایتھلیٹس کو سپورٹ کریں جن میں کچھ کر دکھانے کی لگن ہے، احمد علی بٹ
کھیل 13 سالہ لڑکی اولمپک گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب جاپانی اسکیٹر اولمپکس کی تاریخ کی گولڈ میڈل حاصل کرنے والی دوسری کم عمر ترین ایتھلیٹ بن گئی ہے۔
لائف اسٹائل شوبز شخصیات بھی ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی معترف طلحہ طالب نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے قوم کی محبت کا شکریہ ادا کیا۔
کھیل جب ایک ڈچ سائیکلسٹ کو لگا کہ وہ اولمپک گولڈ میڈل جیت گئی ہے نیدرلینڈز کی ایک سائیکلسٹ کی تصویر وائرل ہوئی ہے جس کا خیال تھا کہ اس نے طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا ہے۔
کھیل ‘آپ پر فخر ہے’، ویٹ لفٹر طلحہ اولمپک میں ناکامی کے باوجود ہیرو بن گئے طلحہ طالب نے زبردست کوشش کی،اسےظاہرہوتا ہے کہ اگر ہم اپنے ایتھلیٹس پرمزید توجہ دیں تو وہ حیران کن نتائج دے سکتے ہیں، ٹوئٹر صارفین
کھیل اولمپکس کے افتتاحی میچز میں پاکستانی کھلاڑیوں کو ناکامی شوٹر غلام جوزف 10 میٹر ایئر پستول فائر کے مقابلے میں کوالیفائی نہ کر سکے، ماحور شہزاد کو بھی بیڈمنٹن کے پہلے میچ میں شکست ہوئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی اولمپکس کے لیے گوگل کروم کی اس 'خفیہ' گیم سے واقف ہیں؟ اولمپکس کے لیے گوگل نے کروم میں برسوں سے موجود گیم کو نئے انداز سے بدلا ہے اور اسے مزید دلچسپ بنادیا ہے۔
کھیل ’خاموش‘ تقریب، ’خالی‘ اسٹیڈیم کے ساتھ ٹوکیو اولمپکس کا آغاز کورونا وائرس کے باعث ایک سال کی تاخیر کے بعد ٹوکیو اولمپکس کا آغاز متعدد پابندیوں کے تحت ہوگیا۔
کھیل اولمپکس میں شرکت کے لیے پاکستان سے پہلا دستہ ٹوکیو روانہ ایتھلیٹس کی روانگی سے قبل بین الاقوامی طرز کے مطابق ان کے ڈوپ اور پی سی آر ٹیسٹ کیے گئے۔
کھیل اولمپکس میں بین الاقوامی شائقین کی شرکت پر پابندی عائد جاپان کے علاوہ دنیا کے کسی اور ملک کے شائقین اس مرتبہ اسٹیڈیم میں اولمپک گیمز سے لطف اندوز نہیں ہو سکیں گے۔
کھیل کوئی پلان بی نہیں، اولمپکس اسی سال منعقد ہوں گے، تھامس باک اس بات پر یقین کرنے کی کوئی وجہ نہیں کہ 23 جولائی کو ٹوکیو میں اولمپکس منعقد نہیں ہو پائیں گے، سربراہ انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی
کھیل بریک ڈانسنگ اولمپک گیمز میں کھیل کے طور پر شامل پیرس گیمز 2024 میں حصہ بننے والے کھیل کو بریک کا نام دیا جائے گا جس کی تجویز انتظامیہ نے دو برس قبل دی تھی، رپورٹ
کھیل اولمپکس کے اخراجات میں کمی کیلئے لاگت میں کٹوتی کا فیصلہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اولمپکس کی سادہ افتتاحی تقریب منعقد ہو گی۔
نقطہ نظر اولمپکس کی معطلی کا فیصلہ اور میرا دورہ ٹوکیو میں نے ٹوکیو میں قیام کے دوران پورے شہر میں چلنے والی ٹیکسیوں، بسیں اور ٹرینوں پر اولمپکس 2020ء کے پوسٹر چسپاں دیکھے۔
کھیل 'اگر اولمپکس 2021 میں بھی نہ ہوئے تو دوبارہ منعقد نہیں ہوں گے' ٹوکیو گیمز کے انعقاد میں کامیاب رہے تو یہ ماضی کے مقابلے میں سب سے زیادہ اہمیت کا حامل اولمپکس ہوگا،سربراہ ٹوکیو اولمپکس
کھیل اگلے سال بھی اولمپکس کا انعقاد مشکل نظر آتا ہے، جاپانی ماہرین اگر میں آپ سے سچ کہوں تو میرا نہیں خیال کہ اگلے سال بھی اولمپکس کا انعقاد ممکن ہو سکے گا، جاپانی پروفیسر کینتارو اواتا
کھیل ٹوکیو اولمپکس کی نئی تاریخوں کا اعلان، 2021 میں انعقاد ہوگا ٹوکیو اولمپکس آئندہ سال 23 جولائی سے 8اگست تک کھیلے جائیں گے، پیرالمپکس کا انعقاد بھی 2021 میں ہو گا۔
کھیل کورونا وائرس کے باعث اولمپکس 2020 اگلے سال تک ملتوی یہ التوا 2021 کے موسم سرما سے آگے نہیں بڑھے گا، اگلے شیڈول کے اعلان تک اولمپک مشعل جاپان میں روشن رہے گی، آئی او سی
کھیل ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد خطرے میں، کینیڈا ایونٹ سے دستبردار اولمپکس کو ایک سال کے لیے گیمز کے التوا کا اعلان کیا جائے،کینیڈا کاانٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی اور عالمی ادارہ صحت سے مطالبہ
کھیل 'انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی ہماری زندگیاں خطرے میں ڈال رہی ہے' کورونا وائرس کے بحران کے باوجود اولمپکس ملتوی نہ کیے جانے پر ایتھلیٹس انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی پر پھٹ پڑے۔
کھیل روس کی اولمپکس اور ورلڈ چیمپیئن شپ مقابلوں میں شرکت پر پابندی اینٹی اوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر واڈا نے روس کے اولمپکس سمیت تمام کھیلوں کے اہم مقابلوں میں شرکت پر پابندی لگا دی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین