پاکستان ہالا میں ہائیڈروکاربن گیس کی دریافت ہالا میں ہائیڈروکاربن گیس کی یہ دوسری دریافت ہے، تجرباتی کنوئیں سے گیس کا 18.6 ملین کیوبک فٹ فی دن کا بہاؤ جاری ہے۔ شائع 16 ستمبر 2014 08:07am
پاکستان جہلم کے قریب تیل کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت یہاں سے پانچ ہزار پانچ سو بیرل تیل روزآنہ حاصل ہوسکے گا، جبکہ اس خطے میں مزید دریافتوں کے امکانات روشن ہیں۔