دنیا کرائے کے گھر میں رہنے والے نئے نیپالی وزیر اعظم سشیل کوئرالہ نوجوانی میں ہالی وڈ ہیرو بننا چاہتے تھے، جہاز کے اغوا میں ملوث ہونے پر انہیں تین سال جیل میں گزارنا پڑے۔ اپ ڈیٹ 12 فروری 2014 01:54pm