پاکستان تین ماہ میں وزیراعظم کے سات غیرملکی دورے نواز شریف کے ان غیرملکی دوروں پر سولہ کروڑ اکیاسی لاکھ روپے قومی خزانے سے خرچ کیے گئے۔ شائع 04 مارچ 2014 11:10am