دنیا امریکا میں سیاہ پرچموں کے ساتھ مودی کے استقبال کا امکان بہت سی تنظیمیں مودی کے خلاف احتجاج کی تیاریاں کررہی ہیں، ایک علامتی عدالت میں ان پر فردِ جرم بھی عائد کی جائے گی۔ شائع 23 ستمبر 2014 02:57pm
دنیا نریندر مودی کی کشمیر آمد پر مکمل ہڑتال ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر پہنچنے پر خالی سڑکوں اور بند بازاروں نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔
پاکستان دورۂ ہندوستان سے نواز شریف زیادہ خوش نہیں وزیراعظم کے وفد کو امید تھی کہ ہندوستان کی جانب سے کوئی مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا، لیکن ایسا نہ ہوسکا۔
دنیا ہندوستانی وزیر ٹریفک حادثے میں ہلاک وزیراعظم نریندرا مودی کی کابینہ میں دیہی ترقی کے وزیر گوپی ناتھ منڈے ایئرپورٹ جاتے ہوئے ایک حادثے کا شکار ہوگئے۔
دنیا انڈین وزیر نے گریجویشن پہلے کیا، کالج بعد میں قائم ہوا ہندوستانی وزیر گوپی ناتھ منڈے کے مطابق جس کالج سے انہوں نے 1976ء میں گریجویٹ کیا تھا، وہ 1978ء میں قائم ہوا تھا۔
دنیا ہندوستان کا تعلیمی نظام بارہویں پاس وزیر کے ماتحت انسانی وسائل کی ترقی کی مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کے پاس ہندوستان بھر کے تعلیمی نظام کی مکمل ذمہ داری بھی ہوگی۔
پاکستان دورۂ ہندوستان کامیاب رہا، وزیراعظم کے معاونین کا اصرار میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے سوال کیا کہ آپ ایک مختصر دورے سے اس سے زیادہ کیا توقع کرسکتے ہیں؟
دنیا مسز مودی کی پس پردہ اور پرسکون زندگی میں ہلچل گجرات کے پسماندہ گاؤں میں مقیم جشودا بین سے ایک ماہ قبل تک گمنام تھیں، لیکن اب انہیں خصوصی سیکیورٹی دی جاری ہے۔
دنیا مودی کے پاس کوئی بہانہ باقی نہیں بچا وہ یہ بہانہ نہیں کر سکتے کہ مخلوط حکومت کی وجہ سے جنوبی ایشیا کے لیے امن و آشتی کا راستہ نہیں نکال پائے۔
پاکستان مودی کے حوالے سے خدشات نہیں، نواز پاکستان اورانڈیا کے درمیان بداعتمادی اورخوف کوختم کرنا ہو گا، نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو۔
پاکستان دفتر خارجہ نواز شریف کے دورۂ ہندوستان کے حق میں قائدِ حزب اختلاف خورشید شاہ نے بھی زور دیا ہے کہ وسیع تر مفاد کے پیش نظر وزیراعظم کو یہ دعوت قبول کرلینی چاہیٔے۔
پاکستان متعصب حکومت ہندوستان کا کنٹرول سنبھالنے جارہی ہے: سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر نے کہا کہ نریندرا مودی اگر ہندوستان کو ترقی دینا چاہتے ہیں تو انہیں کشمیریوں کو آزادی دینی ہوگی۔
دنیا امریکہ کی نریندرا مودی کو دورۂ واشنگٹن کی دعوت امریکی حکام نے تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے مودی کے ویزے پر عائد پابندی بھی ختم کردی ہے۔
دنیا مودی کو بین الاقوامی سطح پر اپنا امیج بہتر بنانا ہوگا مودی نے ترقی کے نعرے پر کامیابی حاصل کی ہے، اس ترقیاتی ماڈل کو ہندوستان بھر پر لاگو کرنا ایک چیلنج ہوگا: سیاسی تجزیہ کار
دنیا منتخب وزیراعظم مودی کا دہلی میں شاندار استقبال نریندرا مودی نے کہا کہ ان کی پارٹی بی جے پی کی تاریخی فتح لاکھوں کارکنوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔
دنیا ہندوستان میں مودی لہر، کانگریس نے شکست تسلیم کرلی اب تک کے نتائج کی روشنی میں بی جے پی تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے، وزیراعظم منموہن سنگھ کی نریندر مودی کو مبارک باد
دنیا شہنائی نواز بسم اللہ خان کا خاندان بنارس کی سیاسی فضا سے خوفزدہ استاد بسم اللہ خان کے بیٹوں نے مودی کے جلسے میں شہنائی بجانے سے انکار کرکے کانگریس کے روڈ شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
دنیا انتخابی مہم پر چھائے مودی نتائج حاصل کرسکیں گے؟ ہندوستان میں انتخابات کے نتائج ہمیشہ سے تجزیہ نگاروں کو چونکاتے آئے ہیں، لہٰذا قبل از وقت حتمی طور سے کچھ کہنا مشکل ہے۔
دنیا انڈین الیکشن کا آخری مرحلہ مکمل آخری اور نویں مرحلے میں تین ریاستوں کی اکتالیس سیٹوں پر پولنگ ہوئی جہاں سب سے زیادہ توجہ کا مرکز وارانسی تھا۔
دنیا سیکیولر ہندوستان میں قوم پرست مودی؟ توقع کی جارہی ہے کہ مودی کی قیادت میں بی جے پی ایک دہائی کے بعد آئینی طور پر سیکیولر ہندوستان میں اقتدار سنبھالے گی۔
دنیا انڈین الیکشن: ساتویں انتخابی مرحلے کی پولنگ جاری سات ریاستوں اور دو یونین ٹریٹیریز میں کل 89 نشستوں کے لیے تقریباً 14 کروڑ افراد اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔
دنیا منموہن سنگھ کے بھائی نریندرا مودی کے ساتھ ایک دن پہلے ہی منموہن سنگھ نے کہا تھا کہ ملک میں مودی کی کہیں کوئی لہر نہیں اور جو بھی لہر ہے وہ میڈیا کی بنائی ہوئی ہے۔
نقطہ نظر نریندر مودی اور نواز شریف ساتھ ساتھ اگر بی جے پی حکومت بنانے میں کامیاب ہوتی ہے تو 1998 کی طرح آج بھی پاکستان میں نواز شریف کی ہی حکومت ہوگی۔
دنیا ’مودی پاکستان اور چین کے لیے سخت ثابت ہوں گے‘ ماضی میں وہ انڈیا میں مسلم عسکریت پسندوں کے حملوں کو لے کر پاکستان کے خلاف ریلی نکال چکے ہیں۔
دنیا مودی میڈیا سے کیوں گھبراتے ہیں؟ مودی براہ راست سوالات کا سامنا کرنے کے بجائے تقاریر اور پہلے سے طے سوالات کا جواب دینے کو کیوں ترجیح دیتے ہیں؟
دنیا عام آدمی پارٹی کی پول کھول مہم عام آدمی پارٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ کانگریس اور بی جے پی ریاست دہلی میں اس کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کررہی ہے۔
دنیا نریندر مودی پر امریکی کانگریس میں تنقید امریکی ایوان کانگریس کی ایک متفقہ قرارداد میں نریندرا مودی کو امریکی ویزا نہ دینے کی پالیسی کی حمایت کی گئی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین