پاکستان 'بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کی غیرملکی تحقیقات کروائی جائیں' الطاف حسین نے پاک فوج کے سربراہ پر زور دیا کہ وہ جماعت اسلامی، پی ٹی آئی یا ایسی تفتیشی رپورٹ پر بھروسہ نہ کریں۔ شائع 09 فروری 2015 08:59am
پاکستان ایم کیو ایم کا یوم سیاہ: احتجاجی مظاہرے کا اعلان مہاجرلفظ کو گالی قرار دینے پر خورشید شاہ کے بیان کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ نے ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے
پاکستان مقابلہ کرنا ہے تو بندوق دی جائے، الطاف حسین متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ صاف بتا دے کہ کیا ہمیں پاکستان میں برابر کا شہری نہیں رکھنا چاہتی؟
پاکستان آج اسٹیبلشمنٹ کے دوہرے معیار سے پردہ اُٹھاؤں گا: الطاف حسین ایم کیو ایم کے قائد نے کہا کہ وہ جب پارٹی سے چور اچکوں کا صفایا شروع کرتے ہیں تو اسٹیبلشمنٹ کی سرگرمیاں شروع ہوجاتی ہیں۔
پاکستان آرمی چیف سے 14سوالوں کے جواب طلب متحدہ کے قائدنےکہا ہےکہ فوج آخری باربتادے مہاجر کیا کریں؟ فوج کے دل میں مہاجروں کے لیے اپنائیت یا قبولیت کیوں نہیں آسکی؟
پاکستان متحدہ نئے صوبوں کے لیے اپنے اتحادیوں کو قائل کرے: جماعت اسلامی جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں پر ایم کیو ایم سنجیدہ ہے تو آئینی طریقہ کار اختیار کرے۔
پاکستان الطاف حسین کی اسلام آباد میں دھرنے ملتوی کرنے کی اپیل متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک سیلاب متاثرین کے لیے دھرنے ملتوی کر دیں۔
پاکستان ایم کیو ایم نے قومی حکومت بنانے کی تجویز دے دی متحدہ قومی موومنٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کو ملک میں جاری سیاسی بحران کے حل کے لیے قومی حکومت کی تشکیل کی تجویز دی ہے۔
پاکستان متحدہ کی وزیر اعظم کو کل جماعتی کانفرنس کی تجویز ایم کیوایم کےوفد نے نواز شریف سے ملاقات کی،ملاقات کے بعد فاروق ستار کاکہنا تھاکہ امید ہے جمہوریت کا تسلسل برقرار رہے گا
پاکستان جمہوریت کے استحکام کیلئے متحدہ کا مقامی حکومتوں کے قیام کا مطالبہ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے اگر مقامی حکومتوں کے قیام کی بات نہ مانی تو 14اگست کو سڑکوں پر بھی آسکتے ہیں۔
پاکستان حزبِ اختلاف کی جانب سے طالبان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ سینیٹ میں حزبِ اختلاف کے اراکین نے کہا کہ حکمرانوں کی سستی کی وجہ سے طالبان نئے سرے سے منظم ہورہے ہیں۔
پاکستان سندھ لوکل باڈیز آرڈیننس منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ متحدہ قومی موومنٹ کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج اور دھرنا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین