سائنس و ٹیکنالوجی 144 ہرٹز ریفریش ریٹ اسکرین سے لیس موٹرولا ایج 30 144 ہرٹز ریفریش ریٹ والے او ایل ای ڈی ڈسپلے، ہائی کوالٹی اسٹیریو اسپیکرز اور ڈوئل 50 میگا پکسل کیمرے چاہتے ہیں؟ شائع 28 اپريل 2022 03:57pm
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا کم قیمت مڈرینج فون موٹو جی 52 فون میں اسنیپ ڈراگون 680 پراسیسر موجود ہے جبکہ 16 میگا پکسل سیلفی کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں چھپا ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا یہ ہے دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرے سے لیس فون؟ موٹرولا کا نیا فلیگ شپ فون فرنٹیئر ممکنہ طور پر دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرا فون ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی 60 میگا پکسل سیلفی کیمرے سے لیس اسمارٹ فون موٹرولا ایج 30 پرو اس فون میں 6.7 انچ کا پی او ایل ای ڈی ڈسپلے فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن اور 144 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا دنیا کے سب سے طاقتور کیمرے والا فون پیش کرنے کیلئے تیار ڈیوائس کا مین کیمرا 194 میگا پکسل کے 1/1.5 انچ سنسر سے لیس ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا موٹو جی اسٹائلوس (2022) اسمارٹ فون متعارف موٹو جی اسٹائلوس (2022) میں پہلے سے بہتر ریفریش ریٹ ڈسپلے، زیادہ بڑی بیٹری اور بہتر مین کیمرے جیسے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا اپنا پہلا 200 میگا پکسل کیمرے والا فون پیش کرنے کیلئے تیار موٹرولا کی جانب سے ایک نئے فلیگ شپ فون پر کام کیا جارہا ہے جس کا کوڈ نام فرنٹیئر رکھا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا تھرڈ جنریشن فولڈ ایبل ریزر فون کو پیش کرنے کے لیے تیار تھرڈ جنریشن ریزر فون میں پہلے سے بہتر پراسیسر، بہتر انٹرفیس اور دیگر فیچرز کا اضافہ کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا 60 میگا پکسل انڈر ڈسپلے سیلفی کیمرے والا نیا فلیگ شپ فون موٹو ایج ایکس 30 کوالکوم کے نئے اسنیپ ڈراگون 8 جنریشن 1پراسیسر سے لیس ممکنہ طور پر دنیا کا پہلا فون ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کے نئے فلیگ شپ فون کے فیچرز دنگ کردیں گے کمپنی نے فون کی کچھ تفصیلات بتائی ہیں جن کے مطابق اس فون میں بیک پر 3 جبکہ فرنٹ پر ایک کیمرا سیٹ اپ ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فلیگ شپ فونز کو ٹکر دینے والا موٹرولا کا 'سستا' فون موٹو جی 200 موٹو جی 200 میں 8 جی بی فاسٹ ایل پی ڈی ڈی آر 5 ریم اور 128 سے 256 جی بی یو ایف ایس 3.1 اسٹوریج دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا نیا اسمارٹ فون موٹو جی پاور پیش فون کی ایک خاص بات اس کی 5000 ایم اے ایچ بیٹری ہے جس کے بارے میں موٹرولا کا دعویٰ ہے کہ اسے 3 دن تک مسلسل استعمال کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون موٹو ای 30 یہ فون 2 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج سے لیس ہوگا، مگر اسٹوریج میں ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا سستا ترین 5 جی فون موٹو جی 51 فون کے فرنٹ پر 13 میگا پکسل کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں چھپا ہوا ہے جبکہ بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کی موٹو جی سیریز کا سستا ترین اسمارٹ فون متعارف موٹو جی پیور میں 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جبکہ مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے اس میں مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون موٹو ای 40 متعارف یہ فون 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج سے لیس ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا سستا ترین موٹو فون ای 20 موٹو ای 20 میں 6.5 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کی 3 میٹر دوری سے فون چارج کرنے والی نئی وائرلیس چارجنگ ٹیکنالوجی یہ ٹیکنالوجی اب زیادہ بڑے رقبے کو کور کرسکتی ہے تو اس نئے چارجر کی مدد سے بیک وقت 4 فونز کو چارج کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کی جی سیریز کا سستا 5 جی فون متعارف موٹو جی 50 فائیو جی کو آسٹریلیا میں پیش کیا گیا جو مارچ 2021 میں متعارف کرائے گئے موٹو جی 50 سے مماثلت رکھتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا نیا فلیگ شپ فون ایج (2021) پیش فون میں 6 سے 8 جی بی ریم اور 128 سے 256 جی بی اسٹوریج کے آپشن دیئے گئے ہیں جس میں ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا نیا مڈ رینج اسمارٹ فون موٹو جی 60 ایس فون کے اندر میڈیا ٹیک کا ہیلیو جی 96 پراسیسر موجود ہے جس کے ساتھ 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کے 3 نئے فائیو جی فلیگ شپ فونز متعارف موٹرولا نے ایج 20 سیریز کے 3 فائیو جی اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں جو اگست سے مختلف ممالک میں دستیاب ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا نیا سخت جان فون جسے پانی اور درجہ حرارت سے کوئی فرق نہیں پڑتا یہ موٹرولا کا 2012 کے بعد پہلا ڈیفی فون ہے جسے پانی، درجہ حرارت اور گرنے سے کچھ خاص فرق نہیں پڑتا۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا سستا ترین 5 جی فون پیش موٹرولا نے جی اسٹائلوس 2021 کو کچھ ماہ پہلے متعارف کرایا تھا اور اب اس کا 5 جی ورژن بھی پیش کردیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کی موٹو جی سیریز کا انٹری لیول فون متعارف فون کے بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ اپ موجود ہے جس میں مین کیمرا 48 میگا پکسل کا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کے موٹو جی سیریز کے 2 نئے فونز متعارف دونوں فونز میں 6.8 انچ کا آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے ایف ایچ ڈی پلس ریزولوشن اور 120 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا نے جی سیریز کے مِڈ رینج موبائل فونز پیش کردیے دونوں نئے موبائل فونز میں 5000 ایم اے ایچ بیٹری، فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا ایک اور انٹری لیول اسمارٹ فون موٹو ای 7 پاور موٹرولا نے حال ہی میں جی سیریز کے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرائے تھے اور اب ای سیریز کا ایک انٹری لیول فون پیش کردیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کی جی سیریز کے 2 کم قیمت اسمارٹ فونز متعارف موٹو جی 10 اور جی 30 میں زیادہ توجہ بہتر کیمرا سسٹم اور طویل بیٹری لائف پر دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا انٹری لیول فون موٹو ای 6 آئی پیش فون میں 2 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج شامل ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا