پاکستان 2024 کے پہلے چھ ماہ میں لاپتا افراد کے 197 نئے کیسز رپورٹ لاپتا افراد کمیشن کے پاس گزشتہ تیرہ سالوں میں مجموعی طور پر 10 ہزار 285 کیسز رپورٹ ہوئے، رپورٹ شائع 01 جولائ 2024 10:23pm
پاکستان 'جولائی میں چار لاپتہ افراد بازیاب' جبری کمشدگیوں پر سپریم کورٹ کا مقرر کردہ انکوائری کمیشن کے مطابق ماہ جولائی میں سات لا پتہ افراد کا پتہ لگایا گیا ہے۔
پاکستان لاپتہ افراد کے خاندانوں کے لیے عید اُداسی لے کر آئی لاپتہ افراد کے کئی رشتہ داروں نے ڈان کو بتایا کہ اس طرح کے تہوار ان کے لیے مزید دکھ کا باعث بنتے ہیں۔
پاکستان 'حاضرسروس فوجیوں کے خلاف مقدمہ ممکن' اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ پاکستان آرمی ریگولیشن ایکٹ کے تحت حاضر سروس فوجیوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہوسکتی ہے۔
پاکستان لاپتہ افراد کیس: ڈی جی آئی ایس آئی کا بیانِ حلفی عدالت میں جمع بیانِ حلفی کرنل فیاض کی جانب سے جمع کروایا گیا جس کے بعد عدالت نے یہ معاملہ کمیشن کو بھجوا دیا۔
پاکستان 'حکومت دو ملٹری افسران پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانا چاہتی ہے' لاپتہ افراد کیس میں ایف سی کے وکیل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے ان افسران پر مقدمے کے لیے بلوچستان حکومت سے درخواست کی ہے۔
پاکستان لاپتہ افراد کا کیس درج کرنے سے پولیس کا انکار وزیرِ دفاع نے اسلام آباد میں لاپتہ افراد کے متعلق جو شکایت کل درج کرائی تھی، اُسے پولیس نے باقاعدہ رجسٹرڈ نہیں کیا۔
پاکستان لاپتہ افراد مقدمہ: 'فوجی حکام کیخلاف ایف آئی آر درج کرینگے' حکومت نے سپریم کورٹ کو پینتیس لاپتہ افراد کے معاملے میں ملوث فوجی حکام کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی یقین دہانی کرادی۔
پاکستان جبری طور پر لاپتہ ایک اور فرد کا سراغ مل گیا سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ لاپتہ فرد تاصیف علی لکی مروت کے حراستی مرکز میں قید ہیں۔
پاکستان سپریم کورٹ کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو تنبیہ لاپتہ افراد کے مقدمے کے دوران جسٹس خواجہ نے کہا کہ کیا وفاق اور صوبے کے چیف ایگزیکٹیو کو نوٹس نہیں جاری کیے جائیں؟
پاکستان لاپتہ شخص کی خاموشی سے گھر واپسی ایجنسیوں نے اس بات کا اعتراف تو نہیں کیا کہ یہ شخص ان کی حراست میں تھا، لیکن سپریم کورٹ کو بتایا کہ وہ گھر پہنچ گیا ہے۔
پاکستان لاہور ہائی کورٹ کا 'ڈرون مخالف شخص' کی پیشی کا حکم کریم خان نامی شخص کے وکیل کے مطابق ان کے مؤکل کو پانچ فروری کو دارالحکومت اسلام آباد کے مضافات سے اٹھایا گیا تھا۔
پاکستان لا پتہ افراد کیس: حکومت کی رپورٹ مسترد سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور خیبرپختونخواہ کے ایڈووکیٹ جنرل کو دس فروری تک تازہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین