پاکستان موبائل فون کے ذریعے قدرتی آفات سے خبردار کرنے والا نظام متعارف اس نظام کے لیے پاکستان ہلالِ احمر سوسائٹی اور ٹیلی نار پاکستان کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ اپ ڈیٹ 29 اگست 2014 10:54am
پاکستان آئی ٹی کی وزارت آئی ٹی ماہرین کی متحمل نہیں وزارت کے پاس آئی ٹی ماہرین کی تنخواہوں کے لیے فنڈز نہیں، چنانچہ اسکول ٹیچرز اور فاریسٹ اہلکاروں سے کام چلایا جارہا ہے۔
پاکستان تھری جی، فورجی لائسنس کی نیلامی میں رکاوٹیں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے نیلامی کی تین رکنی اتھارٹی میں تیسرے رکن کی تقرری کے بغیر نیلامی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
پاکستان گوگل، یوٹیوب کے لیے پاکستانی سرچ انجن لانچ کرنے پر رضامند وزیرمملکت نے یوٹیوب کھولنے کی حتمی تاریخ نہیں دی، چیئرمین پی ٹی اے کے مطابق پابندی کسی بھی وقت ختم ہوسکتی ہے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین
Muhammad Amir Rana کیا بی ایل اے کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کو فوجی و مالی امداد فراہم کرے گا؟ محمد عامر رانا