پاکستان 'ضرب عضب' رواں سال کے اختتام تک مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کا کہنا تھا کہ اس کے بعد فاٹا کے عوام کے لیے صحت، تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ اپ ڈیٹ 16 فروری 2015 08:53am
پاکستان 'طاہر القادری نے منہاج القرآن کے طلبہ کو ڈھال بنا رکھا ہے' وفاقی وزیر مملکت برائے فرنٹیئرریجن لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کا کہنا ہے کہ طاہرالقادری کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔
پاکستان بنوں میں ایف سی کے دستوں کی تعیناتی کی درخواست وزارت داخلہ سے ایک درخواست میں کہا گیا ہے کہ دس لاکھ کے قریب آئی ڈی پیز کی آمد کے بعد موجودہ پولیس فورس ناکافی ہے۔
پاکستان بے گھر افراد کی تعداد چھ لاکھ تک پہنچ سکتی ہے: عبدالقادر بلوچ ریاستوں اور سرحدی علاقوں کے وزیرِ مملکت نے کہا کہ اب تک چار لاکھ پچاس ہزار چھ سو اکیاسی افراد کا اندراج کیا گیا ہے۔
پاکستان حکومت کا فوج کے ساتھ جاری مسائل پر بات کرنے سے گریز وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار قومی اسمبلی میں بحث کے آغاز سے پہلے چلے گئے، وزیرِ دفاع خواجہ آصف موجود نہیں تھے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین