پاکستان عسکریت پسندوں سے تعلقات کے شبہے میں ڈاکٹر گرفتار قانون نافذ کرنے والے اداروں کو شبہ ہے کہ وہ جہاد کی تبلیغ کے ساتھ ساتھ دہشت گردوں کو لاجسٹک سپورٹ بھی فراہم کرتا تھا۔ شائع 15 مئ 2014 10:55am
پاکستان راولپنڈی میں ٹی ٹی پی کے خلاف مبینہ بھتہ خوری کی رپورٹ دو تاجروں سے پندرہ لاکھ روپے کی رقم وصول کی گئی، بھتہ خور خود کو ٹی ٹی پی کا رکن بتا رہے تھے۔
پاکستان حکومتی ساکھ پر قومی اسمبلی میں انگلیاں اُٹھ سکتی ہیں آج کے اجلاس میں سوالات کیے جاسکتے ہیں کہ ملک کے دوسرے اہم قومی دن کو عسکریت پسند جماعتوں نے کیونکر ہائی جیک کرلیا۔
نقطہ نظر مسلح نظریے کی برآمد مشرقِ وسطیٰ میں سرگرم عراقی جہادی تنظیم کا تربیتی کیمپ لال مسجد والے غازی کے نام پر۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین