دنیا سعودی عرب: مبینہ مقابلے میں دو دہشت گرد، دو سیکورٹی اہلکار ہلاک امام بارگاہ پر حملے میں ملؤث افراد کی گرفتاری کے لیے سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کردی۔ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2014 11:50am
پاکستان 'آپریشن ضربِ عضب کا اگلا ہدف وادیٔ شوال ہوگا' اس بات کا انکشاف امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے پاکستانی نژاد امریکیوں کے ایک اجتماع میں کیا گیا۔
پاکستان رائے ونڈ مقابلہ: پوچھ گچھ کے لیے مکان مالک زیرِ حراست سیکیورٹی حکام نے جدید ہتھیار، دھماکہ خیز مواد، ڈیٹونیٹرز اور دستی بموں کے علاوہ ایک موبائل فون بھی اپنے قبضے میں لے لیا۔
پاکستان 'افغانستان میں دہشت گردی کے ٹھکانے ختم کیے جائیں' وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکا کی نمائندہ خصوصی سے ملاقات میں یہ مطالبہ پیش کیا۔
پاکستان مارگلہ پہاڑ کے ذریعے اسلام آباد پر حملے کا خطرہ سیکیورٹی ایجنسیز نے اس خطرے کا اظہار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا سے آنے والے عسکریت پسند مارگلہ کے راستے استعمال کرسکتے ہیں۔
پاکستان آپریشن ضرب عضب : تازہ کارروائیوں میں 30 مبینہ جنگجو ہلاک پاکستانی فوج کے جیٹ طیاروں نےشمالی وزیرستان ، حسو خیل کے علاقے میں عسکریت پسندوں کے تین مبینہ ٹھکانے تباہ کر دیئے۔
پاکستان فوجی آپریشن روایتی نہیں ہو گا: دفاعی مبصر دفاعی تجزیہ نگار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کہتے ہیں کہ یہ فوجی آپریشن دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہے گا۔
پاکستان کراچی ایئرپورٹ پر حملہ اور شہر میں طالبان کے خفیہ ٹھکانے عسکریت پسندوں کے خلاف حقیقی کامیابی اس وقت تک ممکن نہیں، جب تک کہ کراچی میں ان کے خفیہ ٹھکانوں کا صفایا نہیں کردیا جاتا۔
پاکستان شمالی وزیرستان: جیٹ طیاروں کی بمباری، 60 مبینہ شدت پسند ہلاک کارروائی میں جیٹ طیاروں کے ساتھ گن شپ ہیلی کاپٹروں نے بھی حصہ لیا، اہم کمانڈروں سمیت متعدد مشتبہ شدت پسند ہلاک۔
پاکستان غیرملکی عسکریت پسندوں کو محفوظ راستے کی تلاش ایک جانب حکومت عسکریت پسندوں کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے تو دوسری جانب غیرملکی عسکریت پسند بے یقینی سے دوچار ہیں۔
پاکستان پشاور: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، اہلکار ہلاک پشاور کے نواح میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے میں کم از کم ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
پاکستان پاک امریکا دفاعی مذاکرات آج شروع ہوں گے پاکستان اور امریکا کی فوجی حکام فاٹا میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین