پاکستان طالبان کا قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ، سمیع طالبان نے تین سو سے چار سو قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ طالبان مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ، مولانا سمیع الحق۔ شائع 27 مارچ 2014 08:02pm
پاکستان مذاکرات کے لیے آزاد پُرامن علاقے کا مطالبہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ مذاکرات ایسے علاقے میں ہوں جہاں طالبان شوریٰ کے رہنما بلا خوف و خطر آسکیں۔
پاکستان طالبان قیدیوں کی فہرست موصول، سمیع الحق طالبان قیدیوں کی فہرستیں موصول ہوئی ہیں اور جلد ہی اس پر بات ہو گی۔ مولانا سمیع الحق۔
پاکستان طالبان مذاکرات میں حکومت کو شہ مات دے دیں گے؟ سرکاری اور طالبان کی منتخب کردہ مذاکراتی ٹیم کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ لیورپول کی ٹیم لیور پول کے خلاف کھیل رہی ہے۔
پاکستان ٹی ٹی پی کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کے لیے سیکیورٹی کی پیشکش دوسری جانب مولانا سمیع الحق نے پی ٹی آئی کے سربراہ سے پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کی پیشکش قبول کرلیں۔
پاکستان طالبان کو مذاکرات کا موقع دیا جائے۔ مذہبی رہنماؤں کا مطالبہ افغانستان میں امن کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس کے مقررین نے خبردار کیا کہ فاٹا میں فوجی آپریشن ملک کے لیے نقصاندہ ہوگا۔
نقطہ نظر پولیو کی شدّت پاکستانی قیادت آنکھیں کھولے، پولیو وبا کی صورت پھوٹ پڑا تو ساری سیاست دھری رہ جائے گی۔
پاکستان ثالث یا تحریک طالبان پاکستان کے اتحادی؟ مولانا سمیع الحق کو حکومت نے طالبان مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی ہے، جبکہ وہ تحریک طالبان پاکستان کے کٹر حامی ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین