پاکستان وزیر برائے مذہبی امور کی مولانا شیرانی کے مؤقف کی تائید سردار محمد یوسف نے بچوں کی شادی پر پابندی کے لیے ماروی میمن کے بل پر اسلامی نظریاتی کونسل کے موقف کی حمایت کی۔ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2014 09:29am