پاکستان ملتان: جاوید ہاشمی کو عامر ڈوگر کے ہاتھوں شکست حلقہ این اے 149 میں ضمنی الیکشن کے غیر حتمی نتائج میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار نے واضح برتری حاصل کرلی۔ اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2014 01:28pm
پاکستان جاوید ہاشمی ’’گو نواز، گو‘‘ کے نعرے لگانے پر مجبور نماز عید کی ادائیگی کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ان کا گھیراؤ کرکے انہیں یہ نعرے لگانے پر مجبور کردیا۔
پاکستان جاویدہاشمی تحریک انصاف سے مستعفی،الیکشن میں مسلم لیگی حمایت حاصل حکومتی جماعت کے وفد سے ملاقات کے بعد ان کا کہنا تھا کہ ایسی پارٹی کا کارکن نہیں رہنا چاہتا جو جمہوریت کے خلاف سازش کرے۔
پاکستان جاوید ہاشمی ملتان جلسے کے لیے عمران خان کی دعوت کے منتظر انہوں نے کہا کہ پارٹی کے صدر کے بغیر جلسہ ایک مذاق ہوگا، انہوں نے پی ٹی آئی اور پی اے ٹی سے کہا کہ وہ دھرنے ختم کردیں۔
پاکستان جاوید ہاشمی کی پی ٹی آئی رکنیت معطل جاوید ہاشمی کو وضاحت کیلئے انتیس ستمبر کو پارٹی سیکریٹریٹ میں طلب کرلیا گیا ہے۔
پاکستان قوم کی توجہ مظاہرین سے قومی اسمبلی کے اجلاس پر منتقل ہوٹلوں، چائے خانوں، دکانوں، غرض جہاں ٹی وی سیٹ موجود تھا، لوگوں کا ہجوم ارکانِ پارلیمنٹ کی تقاریر سننے کے لیے رُک گیا۔
پاکستان فوج کے سیاسی کردار پر سیاستدانوں کی مذمّت پی ٹی آئی کے جاوید ہاشمی نے کہا کہ اب ہم سر اُٹھانے کے قابل نہیں رہیں گے، یہ تمام سیاستدانوں کے لیے شرمناک لمحہ ہے۔
پاکستان حکومت مہنگائی روکنے میں نا کام رہی ہے ، عمران خان پی ٹی آئی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ حکومت نے چھ ماہ میں پانچ سو ارب روپے کے نوٹ چھاپے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین