کھیل وزیر اعظم نے ماجد خان کو چیف ایگزیکٹو بنانے کی تجویز مسترد کردی چیئرمین پی سی بی نے سابق اوپننگ بلے باز ماجد خان کو چیف ایگزیکٹو بنانے کی تجویز دی تھی جسے مسترد کردیا گیا۔ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2018 07:07pm