پاکستان پاک افغان سر حد پر دہشت گردوں کا حملہ، پاکستان کا شدید احتجاج عسکری ذرائع کے مطابق تقریباً ستر سے اسی دہشت گردوں نے گزشتہ رات افغانستان کی حدود سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ اپ ڈیٹ 30 جولائ 2014 04:30pm
پاکستان لوئر دیر: سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر پر چھاپے میں سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکار جبکہ حملہ آوروں میں سے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین