دنیا انڈین الیکشن: آٹھویں مرحلے میں پولنگ جاری، امیٹھی میں گہما گہمی ہندوستان کی سات ریاستوں میں لوک سبھا کے انتخابات کے آٹھویں مرحلے کے دوران چونسٹھ انتخابی حلقوں میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ شائع 07 مئ 2014 12:44pm
دنیا ہندوستان: لوک سبھا کے چھٹے مرحلے میں پولنگ کا آغاز اس مرحلے میں ملک کی گیارہ ریاستوں میں میں اکیس کروڑ سے زائد ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔
دنیا انڈین الیکشن: چوتھے مرحلے میں پولنگ جاری گوا، آسام، تری پورہ اور سکم میں لوک سبھا کی سات نشستوں کے لیے 50 لاکھ ووٹرز 74 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کررہے ہیں۔
دنیا انتخابات کا موسم اور ہندوستانی مسلمان ہندوستان میں مسلمانوں کی چودہ فیصد آبادی انہیں اقلیت کے درجے سے بلند کردیتی ہے، لیکن ان کی حالت نچلی ذات سے بھی بدتر ہے۔
دنیا انڈین الیکشن: 11 ریاستوں کی 91 نشستوں پر پولنگ جاری نو مرحلوں پر مشتمل لوک سبھا کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں تقریباً 11کروڑ ووٹرز 1418 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔
دنیا انڈین الیکشن: شدید موسم کے باوجود پولنگ جاری نو مرحلوں پر مشتمل لوک سبھا کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج چار شمال مشرقی ریاستوں کے چھ حلقوں میں پولنگ جاری۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین