پاکستان کیا الیکشن کمیشن خاموش تماشائی بنا رہے؟: سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت قانون سازی میں ناکام رہے تو کیا الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہ کرائے۔ شائع 04 مارچ 2014 08:22am
پاکستان سپریم کورٹ کا کنٹونمنٹ کے بلدیاتی الیکشن میں مزید تاخیر سے انکار حکومت نے تینتالیس کنٹونمنٹ بورڈز کے علاقوں میں بلدیاتی انتخابات میں مزید ایک سال کی تاخیر کی درخواست دی تھی۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات : سندھ ، پنجاب کیلئے نیا شیڈول تجویز الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں سندھ میں 23 فروری اور پنجاب مِں 13 مارچ کو انتخابات کرانے کی تجویز دی ہے۔
پاکستان سندھ میں بلدیاتی انتخابات 18 جنوری کو ممکن نہیں: شرجیل میمن وزیر بلدیات نے کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں الیکشن کمیشن کو سندھ کے لیے نیا انتخابی شیڈیول دینا ہوگا۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا