پاکستان کراچی میں ٹرانسپورٹ اور سی این جی اسٹیشنز کی ہڑتال کا اعلان سی این جی کی بار بار معطلی کے خلاف بطور احتجاج سی این جی اسٹیشنز اور ٹرانسپورٹ پانچ جنوری سے غیرمعینہ مدت تک بندرہے گی۔ شائع 03 جنوری 2014 09:01am